شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

زیک

مسافر
میری مغرب کی سمت کی حد کچھ بڑھ گئی ہے بحیرہ احمر کا مشرقی کنارہ ۔ (21°38'17.2"N 39°06'04.5"E) ۔
اعشاریہ میں
-21.638114 , 39.101247-
مگر کچھ خاطر خواہ فرق پھر بھی شاید ہی پڑا ہو۔
یہ یونان میں کونسی جگہ ہے؟

ترتیب کی خرابی سے غلط فہمی ہوئی۔ لہذا وہ ڈیڑھ فیصد بھی غلط ہے۔ بہت معمولی فرق پڑا ہے۔ ایک فیصد ہی پر ہیں
 
آخری تدوین:
شمال ترین: برلن، جرمنی
جنوب ترین: گوا، انڈیا
مشرق ترین: گورکھ پور، انڈیا
مغرب ترین: سین فرینسیسکو، یو ایس اے

:) :) :)
 

زیک

مسافر
موجودہ رینکنگ:
  1. زیک 68.5 فیصد
  2. عرفان سعید 22.9 فیصد
  3. ہمت علی خان 22.5 فیصد
  4. ابن سعید 15 فیصد
  5. الف عین 13.5 فیصد
  6. محمد خلیل الرحمٰن 13.2 فیصد
  7. عبدالقیوم چوہدری 10.2 فیصد
  8. عثمان 10 فیصد
  9. یاز 7.6 فیصد
  10. عزیزامین 7.3 فیصد
  11. عبدالحسیب 5.4 فیصد
  12. عباس اعوان 4.2 فیصد
  13. محمد وارث 3.5 فیصد
  14. سید عاطف علی 1 فیصد
  15. محمد تابش صدیقی 1 فیصد
  16. قاضی واجد الدائم 0.98 فیصد
  17. اسد 0.78 فیصد
  18. نور سعدیہ شیخ 0.14 فیصد
  19. مریم افتخار 0.03 فیصد
یاد رہے کہ یہ پرسنٹیج دنیا کتنے فیصد دیکھی ہے نہیں ہے بلکہ چار سمتوں میں کہاں تک گئے ہیں ہے۔
 

زیک

مسافر
شمال اور مشرق :37.504014, 127.116361
مغرب:35.716680, 72.648672
جنوب:2.741418, 101.699466

مشرق: 37.572454, 127.058252
مغرب:41.388456, 2.165129
شمال: 63.399067, 13.081145
جنوب: 3.124102, 101.694199
شمال اور مغرب میں یورپ کا سفر کیا ہے لیکن یہ جنوب کم کیسے ہو گیا؟
 

عباس اعوان

محفلین
شمال اور مغرب میں یورپ کا سفر کیا ہے لیکن یہ جنوب کم کیسے ہو گیا؟
کوالا لمپور کا ائیر پورٹ شہر کے باہر خاصی جنوب میں واقع ہے۔ پچھلی دفعہ ائیر پورٹ کا لکھا تھا، اس دفعہ شہر کا لکھ دیا۔
جنوب ترین کوالا لمپور ائیرپورٹ کو ہی تصور کیا جائے۔
 

زیک

مسافر
موجودہ رینکنگ:
  1. زیک 68.5 فیصد
  2. عرفان سعید 22.9 فیصد
  3. ہمت علی خان 22.5 فیصد
  4. ابن سعید 15 فیصد
  5. عباس اعوان 14.7 فیصد
  6. الف عین 13.5 فیصد
  7. محمد خلیل الرحمٰن 13.2 فیصد
  8. عبدالقیوم چوہدری 10.2 فیصد
  9. عثمان 10 فیصد
  10. یاز 7.6 فیصد
  11. عزیزامین 7.3 فیصد
  12. عبدالحسیب 5.4 فیصد
  13. محمد وارث 3.5 فیصد
  14. سید عاطف علی 1 فیصد
  15. محمد تابش صدیقی 1 فیصد
  16. قاضی واجد الدائم 0.98 فیصد
  17. اسد 0.78 فیصد
  18. نور سعدیہ شیخ 0.14 فیصد
  19. مریم افتخار 0.03 فیصد
یاد رہے کہ یہ پرسنٹیج دنیا کتنے فیصد دیکھی ہے نہیں ہے بلکہ چار سمتوں میں کہاں تک گئے ہیں ہے۔
 
Top