تعارف پہلی ملاقات

محمدظہیر

محفلین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا نام محمد حسن
میں لاہور کا رہنے والا ہوں مگر اس وقت مری میں مقیم ہوں

طالب علم ہوں

اس فورم میں آنے کا مقصد اردو زبان سے محبت ہے


دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھ سے اپنا تعارف کرائیں اور رہنمائی کریں۔
شکریہ
اردو محفل میں خوش آمدید :)
 

وجاہت حسین

محفلین
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا نام محمد حسن
میں لاہور کا رہنے والا ہوں مگر اس وقت مری میں مقیم ہوں

طالب علم ہوں

اس فورم میں آنے کا مقصد اردو زبان سے محبت ہے


دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھ سے اپنا تعارف کرائیں اور رہنمائی کریں۔
شکریہ

خوش آمدید جناب۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
گریٹ مائنڈ ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ :)
اور یہ تو سائنسی طور پر ثابت شدہ ہے کہ آلکسی = گریٹ مائنڈ

چند سال قبل

آلکسیاں دے پنڈ وکھرے نئیں ہندے۔۔۔۔
یہ ایک ایسا محاورہ ہے جس میں زندگی کی بڑی حقیقت کا اعتراف کیا گیا ہے۔چاہے طنز ہی کی صورت ، کہ سست لوگ بھی دیکھنے میں عام لوگوں جیسے لگتے ہیں۔ جبکہ سب جانتے ہیں کہ یہ چنے ہوئے افراد ہوتے ہیں۔ جو کہ کسی بھی معاشرے کا اثاثہ ہوتے ہیں۔
دنیا کو بتائیں گے کہ ہر آدمی سست نہیں ہو سکتا۔ اگر وہ آپ کے درمیان رہتا ہے۔ تو قدر کیجیے کہ بجائے اس کے وہ کوچہ آلکساں میں جابسے اور تمہاری بستیاں محض عجلت کی تصویر بن کر رہ جائیں۔اور یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ عجلت کن لوگوں کا کام ہوتا ہے۔
 
Top