عثمان

محفلین
حالیہ دنوں کی متفرق تصاویر۔
ہمیشہ کی طرح بادلوں کی تصاویر حاوی رہنے کا امکان


دفتر کے باہر ایک فٹ پاتھ۔
عمدہ تصویر ہے۔
بائیں طرف غالباً آئیندہ سڑک چوڑی کرنے کی غرض سے جگہ چھوڑی گئی ہے۔ تاہم پھر بھی درخت بجائے ایک ہی گرین بیلٹ کے الگ الگ رکھنے کی کیا تک ہوگی۔
 
Top