قائد عمران خان نے الیکشن سے قبل دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ وہ کسی صورت ن لیگ اور پی پی پی سےاتحاد نہیں کریں گے۔ اس وعدہ پر وہ یو ٹرن لے سکتے تھے مگر نہیں لیا۔ اسے کوئی ایشو نہیں بنا رہا۔
اب اعتراض ہو رہا ہے کہ حکومت بنانے کی غرض سے نمبرز گیم پوری کر نے کیلئے دیگر جماعتوں سے اتحاد کیوں کر رہے ہیں۔ ٹھیک ہے یہ بھی نہیں کرتے اور متبادل گروپ نون لیگ، پی پی پی، ایم ایم اے ، لیبک یا رسول اللہ وغیرہ کو حکومت بنانے دیتے ہیں ۔ تب مخالفین کے کلیجے میں ٹھنڈ پڑے گی
شکر کریں führer نہیں لکھ رہےاگر آپ قائد نہ بھی لکھیں تو ہم سمجھ جائیں گے کہ کون سے عمران خان کی بات ہو رہی ہے۔
ہاں البتہ قائد لکھنے سے دھیان کسی اور طرف چلا جاتا ہے۔
یا جس طرف دھیان جاتا ہے وہ رتبہ بھی کراچی آپریشن پر نظر ثانی کی اڑتی افواہوں کے ساتھ عمران خان نے حاصل کر لیا ہے؟اگر آپ قائد نہ بھی لکھیں تو ہم سمجھ جائیں گے کہ کون سے عمران خان کی بات ہو رہی ہے۔
ہاں البتہ قائد لکھنے سے دھیان کسی اور طرف چلا جاتا ہے۔
تحریک انصاف میں نہ بھٹو "زندہ" ہے نہ عمران " اعظم "ہے نہ نواز "منڈیلا" ہےشکر کریں führer نہیں لکھ رہے
شکر ہے ابھی عمران اعظم نہیں ورنہ ابھی سے یہ حال ہے تو تب کیا ہو گا؟تحریک انصاف میں نہ بھٹو "زندہ" ہے نہ عمران " اعظم "ہے نہ نواز "منڈیلا" ہے
اور عمران "گویرا"؟تحریک انصاف میں نہ بھٹو "زندہ" ہے نہ عمران " اعظم "ہے نہ نواز "منڈیلا" ہے
سکندر بھی بادشاہ بننے سے قبل اعظم نہیں تھا۔ قائد عمران خان صاحب نے وزیر اعظم بننے کے بعد اگر پاکستان کو بدل دیا تو اعظم کا لقب جائے گاشکر ہے ابھی عمران اعظم نہیں ورنہ ابھی سے یہ حال ہے تو تب کیا ہو گا؟
تحریک انصاف میں نہ بھٹو "زندہ" ہے نہ عمران " اعظم "ہے نہ نواز "منڈیلا" ہے
بدل تو ویسے دیا ہے عمران نے پاکستان کو آپ کو ابھی بھی یقین نہیں؟سکندر بھی بادشاہ بننے سے قبل اعظم نہیں تھا۔ قائد عمران خان صاحب نے وزیر اعظم بننے کے بعد اگر پاکستان کو بدل دیا تو اعظم کا لقب جائے گا
Mhysa کہنا شروع کر دیںسکندر بھی بادشاہ بننے سے قبل اعظم نہیں تھا۔ قائد عمران خان صاحب نے وزیر اعظم بننے کے بعد اگر پاکستان کو بدل دیا تو اعظم کا لقب جائے گا
لگامیں بھی تو کھینچ کر رکھنی تھیں۔جب جتوانا ہی تھا تو تھوڑی سیٹیں اور دے دیتے کم از کم تبدیلی جگہ جگہ خوار تو نہ ہوتی ۔
یہ نون لیگی پراپگنڈہ ہے جو اپنی نا اہلیت کا سارا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر ڈالا گیا ہے۔الیکشن 2008 میں ن لیگ کو 68 لاکھ ووٹ پڑا۔ الیکشن 2013 میں ن لیگ کو 1 کروڑ 48 لاکھ ووٹ پڑا۔ الیکشن 2018 میں ن لیگ کو 1 کروڑ 29 لاکھ ووٹ پڑا۔ اگر ن لیگ کو باقاعدہ دھاندلی سے شکست ہوئی ہے تو اسکا کچھ لاکھ ووٹر چھوڑ کر باقی وہیں کیسے کھڑا ہے؟ پی پی پی کے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے اور یہ پہلے سے زیادہ مستحکم کیسےہے۔ ایسا کب تک چلے گا؟جب جتوانا ہی تھا تو تھوڑی سیٹیں اور دے دیتے کم از کم تبدیلی جگہ جگہ خوار تو نہ ہوتی ۔
جاسم صاحب لطائف کو اتنا سنجیدہ مت لیں انجوائے کریں بسیہ نون لیگی پراپگنڈہ ہے جو اپنی نا اہلیت کا سارا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر ڈالا گیا ہے۔الیکشن 2008 میں ن لیگ کو 68 لاکھ ووٹ پڑا۔ الیکشن 2013 میں ن لیگ کو 1 کروڑ 48 لاکھ ووٹ پڑا۔ الیکشن 2018 میں ن لیگ کو 1 کروڑ 29 لاکھ ووٹ پڑا۔ اگر ن لیگ کو باقاعدہ دھاندلی سے شکست ہوئی ہے تو اسکا کچھ لاکھ ووٹر چھوڑ کر باقی وہیں کیسے کھڑا ہے؟ پی پی پی کے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے اور یہ پہلے سے زیادہ مستحکم کیسےہے۔ ایسا کب تک چلے گا؟
سوئچ موجود ہے۔ گردشی قرضے کھا کر بھاگ گئے ہیںمیاں نواز شریف جاتے ہوئے واپڈا سے بجلی کا سوئچ بھی لے کر بھاگ گئے ہیں۔