سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پڑھتے جائیں، شرماتے جائیں۔
پورا تھریڈ یہاں نہیں لگا پاؤں گا۔

چوہدری صاب الیکشن ہو ہو گیا لیکن ثبوت نہ آئے اسیں انتطار کر کر پھیوے ہو گئے آں-:unsure:

مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اسے پرمزاح کی ریٹنگ کیوں مل رہی ہے اسے تو زبردست کی ریٹنگ ملنی چاہیے کوئی اپنے قائد کا ایسا دفاع بھلا کر سکتا ہے؟

ربیع بھائی صاحب کا تازہ نمونہ دیکھیں- :)

جاسم محمد

محفلین
‏آج ایک پڑھی لکھی پٹوارن سےملاقات ہوئی کہتی ہے کہ میں نے بھی خان کو سپورٹ کرنا شروع کردیا
میں نے پوچھا وہ کیوں؟تم نے تو ن لیگ کو ووٹ دیا تھا
کہتی ہے جب خان نے 2013 میں کہا دھاندلی ہوئی ہے تو یہ سب اکٹھے ہوگئے اور آج جب عمران الیکشن جیت گیا تو یہ سب پھر اس کے خلاف اکٹھے ہوگئے ہیں
منقول
 
آدھی سے زائد پارلیمانی پارٹیز اس وقت تحریک انصاف کے ساتھ ہیں۔ یہ اکیلی اکیلی کی گردان چھوڑ دیں اب۔
 
ویسے تو آپ ذرا تحمل سے یہ مضمون پڑھیں۔ یہ میرا مؤقف ہے۔
البتہ آپ کی بات کے سطحی جواب کے لیے یہ تصویر حاضر ہے۔
IMG-20180803-_WA0000.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
تحریک کے خلاف اپنا وزیر اعظم، صدر، اسپیکر اسمبلی لگانے کیلئے تمام بڑی جماعتیں جیسے نون لیگ، پی پی پی، ایم ایم اے وغیرہ اکٹھی ہو گئی ہیں ۔ جبکہ تحریک انصاف نے حکومت بنانے کی غرض سے نمبر گیم پوری کرنے کیلئے چھوٹی جماعتوں سے مجبورا اتحاد کیا ہے۔ اگر وہ ایسا نہ کرے تو حکومت نہیں بنا سکتی اور متبادل گروپ اقتدار میں آجائے گا۔ جو قوم کو منظور ہے۔ البتہ تحریک کے چھوٹی پارٹیوں سے اتحاد پر سخت تکلیف ہے
 
جی اپوزیشن تو حکومت کی چاہ میں ملی ہے جبکہ کپتان تو ان پارٹیز کے سربراہوں سمیت سہہ روزہ پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں-
اور انکے امیر ہوں گے اے خان -

ویسے تو آپ ذرا تحمل سے یہ مضمون پڑھیں۔ یہ میرا مؤقف ہے۔
البتہ آپ کی بات کے سطحی جواب کے لیے یہ تصویر حاضر ہے۔
IMG-20180803-_WA0000.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
جی اپوزیشن تو حکومت کی چاہ میں ملی ہے جبکہ کپتان تو ان پارٹیز کے سربراہوں سمیت سہہ روزہ پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں-
قائد عمران خان نے الیکشن سے قبل دو ٹوک الفاظ میں کہا تھا کہ وہ کسی صورت ن لیگ اور پی پی پی سےاتحاد نہیں کریں گے۔ اس وعدہ پر وہ یو ٹرن لے سکتے تھے مگر نہیں لیا۔ اسے کوئی ایشو نہیں بنا رہا۔
اب اعتراض ہو رہا ہے کہ حکومت بنانے کی غرض سے نمبرز گیم پوری کر نے کیلئے دیگر جماعتوں سے اتحاد کیوں کر رہے ہیں۔ ٹھیک ہے یہ بھی نہیں کرتے اور متبادل گروپ نون لیگ، پی پی پی، ایم ایم اے ، لیبک یا رسول اللہ وغیرہ کو حکومت بنانے دیتے ہیں ۔ تب مخالفین کے کلیجے میں ٹھنڈ پڑے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top