سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
wjWkp5y.jpg
 
عمران خان اور پنکی دونوں سوچ رہے کہ کہاں رہنا ہے، وزیراعظم ہاوس میں کوئی وزیراعظم مدت پوری نہیں کرتا اور بنی گالہ میں کوئی بیوی مدت پوری نہیں کرتی ۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
جب تک مولانا فضل الرحمن ، سراج الحق، محمود اچکزئی اور اسفند یار ولی الیکشن جیت نہیں جاتے الیکشن بار بار کرائے جائیں
‏آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ
 
جب تک مولانا فضل الرحمن ، سراج الحق، محمود اچکزئی اور اسفند یار ولی الیکشن جیت نہیں جاتے الیکشن بار بار کرائے جائیں
‏آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ
میرے خیال میں یہ سب وہ ہیں جنہوں نے نئے پاکستان میں جانے سے انکار کیا ہے
 
جب تک مولانا فضل الرحمن ، سراج الحق، محمود اچکزئی اور اسفند یار ولی الیکشن جیت نہیں جاتے الیکشن بار بار کرائے جائیں
‏آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ
ویسے آپ ان حضرات کا چہرہ دیکھ کر اپنی گھڑی کا وقت با آسانی ملا سکتے ہیں ۔:daydreaming:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top