۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

ہادیہ

محفلین
یاز سرجی کہاں غائب ہوگئے ہیں۔۔:sneaky:
محفلین سے "مبارکباد کے ٹوکرے" تو وصول کرلیتے۔۔ پہلے ہی دورے پہ نکل گئے ہیں ۔۔ :p
 

ہادیہ

محفلین
پسند جو بھی کروا لیں۔ بیٹھنا اس پر پڑے گا۔
images
سرجی پھر تو آپ کی ہمت کی داد دینی چاہیے۔۔:rollingonthefloor:
 
ایویں خوبصورتی کے لیے۔ :)
میرے پاس کیبورڈ میں یہ علامات تھیں، تو اسے ہی استعمال کر لیا۔

ہو سکتا ہے کہ اگلی کسی ایسی اطلاعی کم مبارکبادی لڑی میں'یاز' پائین کو ڈیوڈ سٹار یا کروسیفکس کا استعمال کرنا پڑ جائے۔۔ کی بورڈ میں ہیں نا!!!:)
 
ہو سکتا ہے کہ اگلی کسی ایسی اطلاعی کم مبارکبادی لڑی میں'یاز' پائین کو ڈیوڈ سٹار یا کروسیفکس کا استعمال کرنا پڑ جائے۔۔ کی بورڈ میں ہیں نا!!!:)
ایک تو یہ ہماری قوم کا "وچلی گل" جاننے کا شوق کسی بات کو سادہ نہیں رہنے دیتا۔
جو حکم پائن۔ :)
 

عثمان

محفلین
یاز سرجی کہاں غائب ہوگئے ہیں۔۔:sneaky:
محفلین سے "مبارکباد کے ٹوکرے" تو وصول کرلیتے۔۔ پہلے ہی دورے پہ نکل گئے ہیں ۔۔ :p
وہ پروبیشن پیریڈ مکمل بلکہ شروع ہونے سے بھی قبل چھٹی لے کر تفریح دورے پر نکل گئے ہیں۔
یہ تیور تو کام والے نہیں لگتے۔
 

یاز

محفلین
آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

کل فرداً فرداً ہر مراسلے کا جواب دینے کی سعی فرماویں گے، تاکہ مراسلے بڑھیں اور ہدف گرے۔ تب تک تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں۔ شکریہ
 
آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

کل فرداً فرداً ہر مراسلے کا جواب دینے کی سعی فرماویں گے، تاکہ مراسلے بڑھیں اور ہدف گرے۔ تب تک تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں۔ شکریہ
تعاون شاون کی درخواست کوئی نہیں کرنی وغیرہ ؟
 
نہیں نہیں یہی کافی-
پھرآپکی ہزاری مکمل ہو جانی اسکی مبارکباد دینی پڑنی-
فئیر کوئی ہور کٹا کُھل جانا-
ہمیں اور بھی مراسلے داغنے ہوتے محفل ہنڑ تہانوں مبارکاں ای تے نہیں دیندے رہنا-
آپ رہنے دیں- اسیں تہاڈا اجتماعی شکریہ قبول کیتا-


آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

کل فرداً فرداً ہر مراسلے کا جواب دینے کی سعی فرماویں گے، تاکہ مراسلے بڑھیں اور ہدف گرے۔ تب تک تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں۔ شکریہ
 

یاز

محفلین
نہیں نہیں یہی کافی-
پھرآپکی ہزاری مکمل ہو جانی اسکی مبارکباد دینی پڑنی-
فئیر کوئی ہور کٹا کُھل جانا-
ہمیں اور بھی مراسلے داغنے ہوتے محفل ہنڑ تہانوں مبارکاں ای تے نہیں دیندے رہنا-
آپ رہنے دیں- اسیں تہاڈا اجتماعی شکریہ قبول کیتا-
آپ کی بات کو عروض پہ ڈال کے چیک کیا تو علم ہوا کہ اس میں اچھا خاصا وزن پایا جاتا ہے، فعولن شعولن جیسا۔
ویسے دام میں آ ہی گئے آپ بھی
سعی = کرتے ہیں کچھ
 
Top