عثمان
محفلین
کیا آپ کو دفتری کاموں کے لئے ای میل کی ضرورت نہیں ہوتی؟اب تو ای میل بھی یادِ ماضی ہو چکی۔
اپنے کسی دوست یا عزیز کو ای میل کئے ہوئے بھی ایک عشرے سے زائد ہی ہو گیا ہو گا۔ بلکہ شاید ڈیڑھ عشرہ ہی ہو گیا ہو۔
کیا آپ کو دفتری کاموں کے لئے ای میل کی ضرورت نہیں ہوتی؟اب تو ای میل بھی یادِ ماضی ہو چکی۔
اپنے کسی دوست یا عزیز کو ای میل کئے ہوئے بھی ایک عشرے سے زائد ہی ہو گیا ہو گا۔ بلکہ شاید ڈیڑھ عشرہ ہی ہو گیا ہو۔
ہوائی جہاز کیا ہے؟ (راکڈوم میں بیٹھے شخص نے پوچھا)وہ دیکھیں! بسیں ختم ہوگئی ہیں، رکشے اور گاڑیاں ندارد! ایک سٹاپ سے ساتھ والے چوک تک جانے کے لیے ہوائی جہاز اڑے جا رہے ہیں!
میں نے اسی لئے دوست یا عزیز کو ای میل کا تذکرہ کیا تھا۔کیا آپ کو دفتری کاموں کے لئے ای میل کی ضرورت نہیں ہوتی؟
یہ ہے کیا؟؟ایک زمانہ تھا یہ بھی استعمال ہوتے تھے۔ شاید اب بھی کہیں ہوتے ہوں
یہ تو آج بھی استعمال ہوتی ہے جب بجلی اور گیس دونوں نہ ہوں۔
باقی محفلین یہ دیکھیںصبح آپ دونوں تو دیکھنے دکھانے میں لگ جائیں گے...
باقی محفلین کیا کریں گے؟؟؟
ہمارے گاؤں والے رشتہ داروں کے گھروں میں ابھی بھی ہیں۔باقی محفلین یہ دیکھیں
ایسی ہی ایک بڑی سی ہوتی تھی جس میں گیہوں پیسا جاتا تھا، وہ اب بالکل متروک ہوگئی ہے۔ہمارے گاؤں والے رشتہ داروں کے گھروں میں ابھی بھی ہیں۔
دالیں وغیرہ اسی پہ "دلی" جاتی ہیں۔
بھتیجے تم نے بھی خوب دکھایا سویرے سویرے!!!باقی محفلین یہ دیکھیں
استعمال تو یہ بھی ہو رہا ہے۔ یہ والا اتنا پرانا بھی نہیں۔یہ تو آج بھی استعمال ہوتی ہے جب بجلی اور گیس دونوں نہ ہوں۔
اس اوکھلی میں سر تو نہیں دیااوکھلی پہلے دھان کا چورا بنانے کے کام آتی تھی
آپ کے توسط سے آج ہم نے اوکھلی دیکھ لی۔ بہت شکریہاوکھلی پہلے دھان کا چورا بنانے کے کام آتی تھی