دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

IMG20180713075530.jpg

دائیں جانب بٹہ ہے۔ اور یہ میرے سے زیادہ پرانا ہے۔
بائیں جاب ہاون دستہ ہے۔ یہ کم از کم پندرہ سال پرانا ہے۔
 
پچھلے زمانے میں صبح دم عورتیں ہاتھ والی مدھانی سے لسی رڑکا کرتی تھیں. اب وہ دور بھی مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے.
اور
'' رنگین میرا وَیلنا، مَیں وَیل وَیل تھکی''
 
آخری تدوین:
Top