تعارف ظرفیؔ

محترم ارسلان ظفر ظرفی صاحب
اردو محفل میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید


بہت خوب یہ فن بھی عطا میں شامل بلا شک
کچھ بتاؤ تو ذرا ۔۔۔۔۔
حرف چن لفظ بننے میں کیا گزرتی ہے آپ پر
جو بیان ہوجاتی ہے شعر کی صورت
بہت دعائیں
شکریہ
 

شکیب

محفلین
خوش آمدید ظرفی صاحب!
کیا ظرفی آپ کے نام کا بھی حصہ ہے یا فقط بطور تخلص اختیار کردہ ہے؟
 
Top