بھیجا فرائی

یاز

محفلین
یہاں تو چھریوں کی باتیں ہونے لگ گئیں۔
پتلی گلی سے نکل لینے والی سمائیلی۔
 

سید عمران

محفلین
یہ جمع اس دن ہی ہوگئے تھے جب آپ نے پہلی بار کہا تھا کہ بھائی ایک کلو سیب دینا! (اس وقت آپ کو سیب کی جمع سے آشنائی نہ تھی ورنہ سیوب کہتے)
اگر یہ سیب والے سے کہتے کہ ایک کلو سیوب دے دو۔۔۔
تو سیب والے کا بھیجا فرائی ہوتا یا نہیں؟؟؟
 
آخری تدوین:
Top