بھیجا فرائی

عظیم

محفلین
مطلب آپ کو کچھ بھی پتا نہیں؟ ہوگا بھی کیسے ؟
آپ اپنا بھیجا فرائی پین میں ہی چھوڑ کر آگئے ہیں نا۔
اب آپ کو بتا نے سے حاصل ! !!
حمزہ بھائی بہت غصے میں معلوم ہوتے ہیں۔ لگتا ہے کہ آج میرا بھیجا فرائی ہو کر ہی رہے گا
 
م حمزہ

محفلین
یہاں اور بھی بھائی لوگ ہیں ، جن کا بھیجا فرائی کرنا میری ہی ذمی داری ہے۔

اور آپ کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ آپ کا بھیجا تو ما شاء اللہ ۔۔۔۔
 
عظیم

محفلین
یہاں اور بھی بھائی لوگ ہیں ، جن کا بھیجا فرائی کرنا میری ہی ذمی داری ہے۔

اور آپ کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ آپ کا بھیجا تو ما شاء اللہ ۔۔۔۔
اگر ایسا ہے تو آپ کو اطلاع دے دینی چاہیے کہ میں ذرا اور لوگوں کے بھیجوں کی خبر لے آوں۔ تاکہ میں اپنا بھیجا تب تک کے لیے فریزر میں رکھ دوں
 
Top