آئیں گیتوں میں باتیں کریں

عظیم

محفلین

عظیم

محفلین

م حمزہ

محفلین
تم مجھے یوں بھلا نہ پاو گے
جب کبھی بھی سنو گے گیت مرے
سنگ سنگ تم بھی گنگناو گے


ہوا کے ساتھ ساتھ ، گھٹا کے سنگ سنگ
او ساتھی ! چل،

تومجھے لے کہ ساتھ چل تو
یونہی دن رات چل تو
سنبھل میرے ساتھ چل تو
لے ہاتھوں میں ہاتھ چل تو
 

عندلیب

محفلین
کل مجھ سے محبت ہو نہ ہو
کل مجھ کو اجازت ہو نہ ہو
ٹوٹے دل کے ٹکڑے لے کر
ترے در پہ ہی رہ جاؤں گا
میں پھر بھی تم کو چاہوں گا
اس چاہت میں مر جاؤں گا
 

عظیم

محفلین
آپ کو کسی کے مراسلے کو کوٹ کر کے بات کرنا ہو گی۔
کل مجھ سے محبت ہو نہ ہو
کل مجھ کو اجازت ہو نہ ہو
ٹوٹے دل کے ٹکڑے لے کر
ترے در پہ ہی رہ جاؤں گا
میں پھر بھی تم کو چاہوں گا
اس چاہت میں مر جاؤں گا
ایک تھا گل اور ایک تھی بلبل
 

عظیم

محفلین
بلبل نے گل سے، گل نے بہاروں سے کہه دیا
ایک چودهویں کے چاند نے تاروں سے کہه دیا
دنیا کسی کے پیار میں، جنت سے کم نہیں۔۔۔!
اک دلربا ہے دل میں، جو حوروں سے کم نہیں!
محبت ہے کیا چیز ہم کو بتاو
یہ کس نے شروع کی ہمیں بھی سناو
 
Top