آئیں گیتوں میں باتیں کریں

جان

محفلین
رستے الگ الگ ہیں ٹھکانہ تو ایک ہے
سونا سونا لمحہ لمحہ
میری راہیں تنہا تنہا
آ کر مجھے تم تھام لو
منزل تیری دیکھے رستہ
مڑ کے ذرا اب دیکھ لو
ایسا ملن پھر ہو نہ ہو
سب کچھ میرا تم ہی تو ہو
بے پناہ پیار ہے آ جا
تیرا انتظار ہے آ جا
 

م حمزہ

محفلین
سونا سونا لمحہ لمحہ
میری راہیں تنہا تنہا
آ کر مجھے تم تھام لو
منزل تیری دیکھے رستہ
مڑ کے ذرا اب دیکھ لو
ایسا ملن پھر ہو نہ ہو
سب کچھ میرا تم ہی تو ہو
بے پناہ پیار ہے آ جا
تیرا انتظار ہے آ جا
حد سے بھی زیادہ تم کسی سے پیار نہیں کرنا
 
Top