تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

اکمل زیدی

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
ہیں اتنی جلدی اور حسین آباد ہی کیوں ؟؟
کیا ہوا کا پروٹین شیک پینا ہے ؟؟
آب بتائے سر جی۔۔۔ہمارا تو آیڈیا ہے ۔۔۔کو ٹی ٹائم پارٹی ہو جائے اور یار زندہ صحبت باقی کھانا شانا بھی ہوتا رہے گا ۔۔۔باقی دیکھیے اجباب کیا کہتے ہیں اصل مقصد ملاقات ہے ۔۔
 
Top