ہمارا عید والے دن کا ایک "دل خون" کردینے والا واقعہ

اکمل زیدی

محفلین
سنبھل جائیے ۔ ۔ اب ایسی بھی کوئی اتنی خونم خان والی بات نہیں مگر بھئی ہمارا تو ہوا ۔۔وہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ جی ہاں۔تو سنیے۔۔
۔عید کی چاند رات کو کچھ باقی ماندہ چھوٹی چھوٹی چیزیں رہ گئیں تھیں انہیں لینے بازار چلے گئے۔۔۔وہا ں سے واپس ہوے۔۔ایک بج چکا تھا۔۔۔میں بیگم کو پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ اس بار میں اپنا ریکارڈ توڑونگا ۔۔۔اور عید والے دن لازمی فجر پڑھونگا۔۔۔۔رات کو سب استری وغیرہ کر کے سونا۔۔۔خیر بیگم کو اور بھی کام کرنا تھا وہ کرتے کرتے انہیں تین ساڑھے تین بج گئے تھے۔(یہ بات انہوں نے بعد میں بتائی)۔۔ہم حکم صادر کر کے خواب غفلت آغوش میں جلوہ افروز ہوچکے تھے۔۔۔شاید ارادہءمصمم تھا جو اذان کی آواز پر آنکھ کھل گئی۔ ۔ شیطان کو پٹخنی دے کر اٹھے نہائے دل باغ باغ ہو گیا نماز کے لیے الگ اور عید کا جوڑا الگ استری کیا ہوا ٹنگا ہوا تھا۔۔۔کپڑے بدلے نماز پڑھی گھر آگئے۔۔۔پہلی شفٹ نماز عید فطر کی آٹھ بجے تھی اور ابھی صرف ساڑھے چھ ہوے تھے۔۔۔ڈیڑھ گھنٹا پڑا تھا اگر سو جاتے تو پھر۔۔۔سو ہی جاتے اچانک ایک خیال آیا خود کو مصروف کرنے کا۔ ۔ ۔ سوچا صحن دھو دیتا ہوں بیگم کی اٹھ کر محنت اور ٹائم بچ جائے گا آخر وہ بھی اتنی دیر سے سوئی ہیں۔۔۔پھر سارا دن کام میں لگنا ہوگا چلو ایک طرف سے تو میں ہیلپ کردوں مختصر یہ کے پورا صحن دھویا اور پوچا لگانا شروع کیا سوا سات ہو چکے تھے رفتار تیز ہو چکی تھی۔۔بیگم ( پتہ نہیں شور سے یا احساس ذمہ داری سے یا شاید کسی خدشے سے )اٹھ چکی تھیں۔۔ہم پوچا لگانے میں جتےہوے تھے۔۔۔اچانک بیگم کی سراسیمہ سی آواز آئ یہ کیا کر رہے ہیں آپ ۔اور یہ پوچا۔۔بڑی خوشی ہوئ یہ لہجہ سن کے ہم بدستور کام میں لگے رہے اور کہا کے بھئی تم بھی تو اتنی دیر سے سوئ ہو گی سوچا کچھ ہاتھ بٹا دیں۔۔۔پھر بیگم نے اپنا جملہ مکمل کیا ۔۔۔اور ہمارا دل خون خون ہو گیا۔۔۔کہنے لگیں ۔۔۔یہ پوچا میں نے صحن کے لیے نہیں لیا تھا یہ کچن کے لیے تھا۔۔۔آپ نے وہ پرانا والا کیوں نہیں لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم:unsure::love-over::|:(۔۔
 
آخری تدوین:

۔عید کی چاند رات کو کچھ باقی ماندہ چھوٹی چھوٹی چیزیں رہ گئیں تھیں انہیں لینے بازار چلے گئے۔۔۔وہا ں سے واپس ہوے۔۔ایک بج چکا تھا۔۔۔میں بیگم کو پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ اس بار میں اپنا ریکارڈ توڑونگا ۔۔۔اور عید والے دن لازمی فجر پڑھونگا۔۔۔۔رات کو سب استری وغیرہ کر کے سونا۔۔۔خیر بیگم کو اور بھی کام کرنا تھا وہ کرتے کرتے انہیں تین ساڑھے تین بج گئے تھے۔(یہ بات انہوں نے بعد میں بتائی)۔۔ہم حکم صادر کر کے خواب غفلت آغوش میں جلوہ افروز ہوچکے تھے۔۔۔شاید ارادہءمصمم تھا جو اذان کی آواز پر آنکھ کھل گئی۔ ۔ شیطان کو پٹخنی دے کر اٹھے نہائے دل باغ باغ ہو گیا نماز کے لیے الگ اور عید کا جوڑا الگ استری کیا ہوا ٹنگ ہوا تھا۔۔۔کپڑے بدلے نماز پڑھی گھر آگئے۔۔۔پہلی شفٹ نماز عید فطر کی آٹھ بجے تھی اور ابھی صرف ساڑھے چھ ہوے تھے۔۔۔ڈیڑھ گھنٹا پڑا تھا اگر سو جاتے تو پھر۔۔۔سو ہی جاتے اچانک ایک خیال آیا خود کو مصروف کرنے کا۔ ۔ ۔ سوچا صحن دھو دیتا ہوں بیگم کی اٹھ کر محنت اور ٹائم بچ جائے گا آخر وہ بھی اتنی دیر سے سوئی ہیں۔۔۔پھر سارا دن کام میں لگنا ہوگا چلو ایک طرف سے تو میں ہیلپ کردوں مختصر یہ کے پورا صحن دھویا اور پوچا لگانا شروع کیا سوا سات ہو چکے تھے رفتار تیز ہو چکی تھی۔۔بیگم ( پتہ نہیں شور سے یا احساس ذمہ داری سے یا شاید کسی خدشے سے )اٹھ چکی تھیں۔۔ہم پوچا لگانے میں جتےہوے تھے۔۔۔اچانک بیگم کی سراسیمہ سی آواز آئ یہ کیا کر رہے ہیں آپ ۔اور یہ پوچا۔۔بڑی خوشی ہوئ یہ لہجہ سن کے ہم بدستور کام میں لگے رہے اور کہا کے بھئی تم بھی تو اتنی دیر سے سوئ ہو گی سوچا کچھ ہاتھ بٹا دیں۔۔۔پھر بیگم نے اپنا جملہ مکمل کیا ۔۔۔اور ہمارا دل خون خون ہو گیا۔۔۔کہنے لگیں ۔۔۔یہ پوچا میں نے صحن کے لیے نہیں لیا تھا یہ کچن کے لیے تھا۔۔۔آپ نے وہ پرانا والا کیوں نہیں لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم:unsure::love-over::|:(۔۔
واہ بھیا ! زبردست ۔
 
پڑھتے ہوئے ہی سمجھ گیا تھا کہ اگر یہ کام بھابھی سے شاباشی حاصل کرنے کے لیے کر رہے ہیں، تو ناکامی آپ کا مقدر ہو گی۔

زمرہ بھی صحیح منتخب کیا ہے۔ یہ روز مرہ ہی کا معاملہ ہے۔ :)
 
اکمل زیدی

محفلین
مذاق برطرف : گھر کے کام کاج میں بیگم اور دوسرے گھر والوں کا ہاتھ ضرور بٹا دینا چاہئے، ہوسکتا ہے بیگم وقتی طور پر مذاق کرے مگر ان کے دل میں آپ کی قدر ضرور بڑھ جاتی ہے۔
جی ۔ ۔ جی۔مگر ہمارا کام بھی بڑھ جاتا ہے اسکے ساتھ۔۔اب میں ہی لگاتا ہوں پوچا مگر نیا والا نہیں ۔ ۔ ۔ :(
 
نہیں بھائی ۔۔۔وہ تو اس دن بس اپنی شامت کو ہی آواز دے لی۔۔۔مگر ۔۔چلیں ۔۔میں سمجھ گیا کے آپ کیوں سمجھ گئے تھے۔۔۔بس فرق یہ ہے کے آپ نے کچھ یہاں شئیر نہیں کیا ۔ ۔ ۔ :D
 
جی ۔ ۔ جی۔مگر ہمارا کام بھی بڑھ جاتا ہے اسکے ساتھ۔۔اب میں ہی لگاتا ہوں پوچا مگر نیا والا نہیں ۔ ۔ ۔ :(
اس سے آپ کو یہ بھی پتا چل جاتا ہے کہ گھر میں کس کس چیز کی ضرورت ہے، مثلا پوچا لگانے سے آپ یہ جان گئے ہونگے کہ وائپر ہوتا تو اچھا ہوتا، کپڑے دھونے سے یہ جان جائینگے کہ فل آٹومیٹک مشین عام واشنگ مشین سے بہتر رہے گی وغیرہ وغیرہ :)
 
ربیع م

محفلین
مذاق برطرف : گھر کے کام کاج میں بیگم اور دوسرے گھر والوں کا ہاتھ ضرور بٹا دینا چاہئے، ہوسکتا ہے بیگم وقتی طور پر مذاق کرے مگر ان کے دل میں آپ کی قدر ضرور بڑھ جاتی ہے۔
أخرج البخاري عن الأسود قال: سألت عائشة: ما كان النبي صلى الله عليه وسلم يصنع في بيته؟ قالت: كان يكون في مهنة أهله - تعني: خدمة أهله فإذا حضرت الصلاة خرج إلى الصلاة
بخاری میں اسود سے روایت ہے کہتے ہیں میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم گھر میں کیا کرتے تھے؟ انھوں نے کہا کہ گھر کے کام کاج کرتے یعنی ان کی مراد اپنے گھر والوں کی خدمت کرتے اور جب نماز کا وقت آتا تو نماز کیلئے نکل جاتے.
 
اکمل زیدی

محفلین
اس سے آپ کو یہ بھی پتا چل جاتا ہے کہ گھر میں کس کس چیز کی ضرورت ہے، مثلا پوچا لگانے سے آپ یہ جان گئے ہونگے کہ وائپر ہوتا تو اچھا ہوتا، کپڑے دھونے سے یہ جان جائینگے کہ فل آٹومیٹک مشین عام واشنگ مشین سے بہتر رہے گی وغیرہ وغیرہ :)
لئیق بھائی پہلے تو یہ بتائیں شادی ہو گئی آپ کی ؟
 
اکمل زیدی

محفلین
أخرج البخاري عن الأسود قال: سألت عائشة: ما كان النبي صلى الله عليه وسلم يصنع في بيته؟ قالت: كان يكون في مهنة أهله - تعني: خدمة أهله فإذا حضرت الصلاة خرج إلى الصلاة
بخاری میں اسود سے روایت ہے کہتے ہیں میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم گھر میں کیا کرتے تھے؟ انھوں نے کہا کہ گھر کے کام کاج کرتے یعنی ان کی مراد اپنے گھر والوں کی خدمت کرتے اور جب نماز کا وقت آتا تو نماز کیلئے نکل جاتے.
بھیا آپ نے تو سارے دلدر دور کردیے۔ ۔ ۔ اس حدیث کو شیئر کر کے۔ ۔ ۔
 
لئیق بھائی پہلے تو یہ بتائیں شادی ہو گئی آپ کی ؟
جی الحمدللہ، مگر شادی سے پہلے پر دیس میں گھر کے سارے کام خود کرنا پڑتے تھے، کپڑے دھونا ، برتن دھونا صفائی کھانا پکانا وغیرہ سب خود ہی کیا کرتے تھے۔ اب بھی کبھی کبھار یہ کام کر لیتا ہوں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سنبھل جائیے ۔ ۔ اب ایسی بھی کوئی اتنی خونم خان والی بات نہیں مگر بھئی ہمارا تو ہوا ۔۔وہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ جی ہاں۔تو سنیے۔۔
۔عید کی چاند رات کو کچھ باقی ماندہ چھوٹی چھوٹی چیزیں رہ گئیں تھیں انہیں لینے بازار چلے گئے۔۔۔وہا ں سے واپس ہوے۔۔ایک بج چکا تھا۔۔۔میں بیگم کو پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ اس بار میں اپنا ریکارڈ توڑونگا ۔۔۔اور عید والے دن لازمی فجر پڑھونگا۔۔۔۔رات کو سب استری وغیرہ کر کے سونا۔۔۔خیر بیگم کو اور بھی کام کرنا تھا وہ کرتے کرتے انہیں تین ساڑھے تین بج گئے تھے۔(یہ بات انہوں نے بعد میں بتائی)۔۔ہم حکم صادر کر کے خواب غفلت آغوش میں جلوہ افروز ہوچکے تھے۔۔۔شاید ارادہءمصمم تھا جو اذان کی آواز پر آنکھ کھل گئی۔ ۔ شیطان کو پٹخنی دے کر اٹھے نہائے دل باغ باغ ہو گیا نماز کے لیے الگ اور عید کا جوڑا الگ استری کیا ہوا ٹنگا ہوا تھا۔۔۔کپڑے بدلے نماز پڑھی گھر آگئے۔۔۔پہلی شفٹ نماز عید فطر کی آٹھ بجے تھی اور ابھی صرف ساڑھے چھ ہوے تھے۔۔۔ڈیڑھ گھنٹا پڑا تھا اگر سو جاتے تو پھر۔۔۔سو ہی جاتے اچانک ایک خیال آیا خود کو مصروف کرنے کا۔ ۔ ۔ سوچا صحن دھو دیتا ہوں بیگم کی اٹھ کر محنت اور ٹائم بچ جائے گا آخر وہ بھی اتنی دیر سے سوئی ہیں۔۔۔پھر سارا دن کام میں لگنا ہوگا چلو ایک طرف سے تو میں ہیلپ کردوں مختصر یہ کے پورا صحن دھویا اور پوچا لگانا شروع کیا سوا سات ہو چکے تھے رفتار تیز ہو چکی تھی۔۔بیگم ( پتہ نہیں شور سے یا احساس ذمہ داری سے یا شاید کسی خدشے سے )اٹھ چکی تھیں۔۔ہم پوچا لگانے میں جتےہوے تھے۔۔۔اچانک بیگم کی سراسیمہ سی آواز آئ یہ کیا کر رہے ہیں آپ ۔اور یہ پوچا۔۔بڑی خوشی ہوئ یہ لہجہ سن کے ہم بدستور کام میں لگے رہے اور کہا کے بھئی تم بھی تو اتنی دیر سے سوئ ہو گی سوچا کچھ ہاتھ بٹا دیں۔۔۔پھر بیگم نے اپنا جملہ مکمل کیا ۔۔۔اور ہمارا دل خون خون ہو گیا۔۔۔کہنے لگیں ۔۔۔یہ پوچا میں نے صحن کے لیے نہیں لیا تھا یہ کچن کے لیے تھا۔۔۔آپ نے وہ پرانا والا کیوں نہیں لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہم:unsure::love-over::|:(۔۔
عید کے عید کام کرنے کے نقصانات دیکھ لیے۔ روز پوچا لگائیں تو پتا ہو کہ کچن کا الگ اور صحن کا الگ ہوتا۔۔۔ ہم کو دیکھیں۔ ہم تو یہ بھی پتا ہے کہ چولہا صاف کرنے والا کپڑا اور ہے۔
 
Top