مبارکباد سین خے بھی ہزاری ہوگئیں، مبارک ہو

بروز بدھ چھ جون سین خے بٹیا بھی پورے ایک ہزار مراسلے پوسٹ کر لیں اور یوں اردو محفل میں ہزاری منصب پر فائز ہوگئیں۔ انہیں بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زورِ قلم وغیرہ

محفل کے خودکار نظام کی جانب سے انہیں " آپ کو محفل کا نشہ ہوگیا ہے" کی شیلڈ جاری کی جاچکی ہوگی۔
 

لاریب مرزا

محفلین
سین خے گو کہ آپ نے محفل کی رکنیت دیر سے اختیار کی لیکن آپ محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوئیں۔

ہزاری منصب کی دلی مبارکباد قبول کیجیے۔ :)
z_Ql0_CA9_RQWed0_Wq_Kl_PQ9_QO3z-r6_TLf_DOo4yo_ORp_Phze9_Kbis-_Cxkk_v_E9b_Q7_YHwf.gif
 
Top