تعارف آداب

عرفان سعید

محفلین
مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
شکر اللہ کا جب میں محفل میں آیا تو ٹاکرا آپ سب سے نہیں ہو گیا۔
 
بہت اچھے بھئی۔ پونڈی سے توبہ تائب کرنے کی جگہ کمیسٹری سے توبہ تائب کروا دیا۔ :ROFLMAO:
وہ پہلے کہہ چکا تھا۔ :p
فوراً سے پیشتر یہ مشاغل ترک کریں، تاکہ کلیئر ہونے کی دعا نہ ہو، بلکہ اچھے نمبرز کی دعا کی جا سکے۔
 

عثمان

محفلین
محفل میں خوش آمدید! :)
میری رائے میں تعارف کے ابتدائی مراسلے میں تدوین نہیں کرنی چاہیے۔ چند سال بعد تعارفی مراسلہ پڑھنا لطف دیتا ہے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ محفل میں اس وقت آپ کا انداز کیسا تھا۔
 
محفل میں خوش آمدید! :)
میری رائے میں تعارف کے ابتدائی مراسلے میں تدوین نہیں کرنی چاہیے۔ چند سال بعد تعارفی مراسلہ پڑھنا لطف دیتا ہے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ محفل میں اس وقت آپ کا انداز کیسا تھا۔
غیر مناسب سی باتیں تھیں
سو تدوین کر دی سینیئرز کے کہنے پہ
 

فہد اشرف

محفلین
خوش آمدید جناب۔ دلچسپ شخصیت معلوم ہو رہے ہیں۔
بس یہ تحریریں چرانے والی عادت اچھی نہیں ہے، کوئی بھی تحریر کہیں شئیر کریں تو اصل مصنف کا نام ضرور لکھیں۔
 
آخری تدوین:

فہد اشرف

محفلین
پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.
اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔
اس کی ضرورت نہیں ہے۔ جب سلفیورک ایسڈ اور سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ری ایکٹ کر کے معطل ہو جائیں گے تو نتیجتاً سوڈیم سلفیٹ اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ (کی آئی ڈی) خود بخود وجود میں آ جائے گی۔
 
میرا نام فیصل ہے
آباؤاجدادکا تعلق ضلع اٹک کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے
آجکل اسلام آباد میں رہائش پزیر ہیں
تعلیمی قابلیت دعا فرمائیں اس سال ایف ایس سی کلیئر ہو جائے
مشغلہ کزنز کی چغلیاں کرنا کرکٹ کھلینا
اور یہاں ث اچھی اچھی تحریریں چرانا
اور اگر کوئی بات اچھی لگے تو اس پہ عمل کرنےکی کوشش کرنا
خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
 

سین خے

محفلین
خوش آمدید :)
محفل پر کایا پلٹ ہوتے دیکھنا ہمیشہ ہی بڑا لطف دیتا ہے :)
 
آخری تدوین:
Top