عرفان سعید
محفلین
ہارڈ کاپیی بک یا ہارڈ کاپی؟
ماؤسماؤس یا ٹچ پیڈ؟
اینڈورئیڈایپل یا اینڈروئیڈ؟
کالکال یا میسج؟
پیدلڈرائیو یا پیدل؟
ہینڈ بیگہینڈ بیگ یا بیک پیک؟
پراٹھابرگر یا پراٹھا؟
چائےچائے یا کافی؟
سمندرپہاڑ یا سمندر؟
نیلاسبز یا نیلا؟
ہارڈ کاپیی بک یا ہارڈ کاپی؟
ماؤسماؤس یا ٹچ پیڈ؟
اینڈورئیڈایپل یا اینڈروئیڈ؟
کالکال یا میسج؟
پیدلڈرائیو یا پیدل؟
ہینڈ بیگہینڈ بیگ یا بیک پیک؟
پراٹھابرگر یا پراٹھا؟
چائےچائے یا کافی؟
سمندرپہاڑ یا سمندر؟
نیلاسبز یا نیلا؟
بالفرضِ محال ہی کہیں گے۔ اگر ایسا ہوتا تو انسان، کائنات اور زندگی کے حقائق کے اعلی ترین ابلاغ کے طور پر معروف ہونا پسند ہوتا۔
یہ میں نے کیسا جواب دے دیا کہ ممتحن کی سمجھ میں نہیں آ رہا۔صراحت درکار ہے ...پلیز!
انسان کا وجود سراسر مادی تو نہیں ہے۔انسان کی اصل تو اسکا نفس، اس کی شخصیت ہے، جو اپنی حیثیت میں ایک پوری کائنات ہے اور جس کی توضیح طبیعاتی قوانین سے تو نہیں ہو سکتی۔یعنی آپ مابعد طبیعات پر یقین رکھتے ہیں، لگے ہاتھوں یہ بھی بتادیں سٹرنگ تھیوری کے مستقبل کے بارے میں آپ کا.کیا خیال.ہے؟ "
من تو نہ جانے کیا تھا .........! داستان کیمیا کی ہی تھی. ..... کیا جملے ہیں! مار ڈالا ان جملوں سے آپ نے ..... کچھ پردہ اس داستان سے اٹھایے، ہم.جیسوں کا بھلا ہو جائے گا.
واہ واہ خوب... انداز لیکچر بیسڈ تھا یا ایکٹیوٹی؟ یا وہ خود اک ایسا "خیال " تھے جنہوں نے آپ کے "خیال " کو جڑ سے نمو دی، گویا تخم بیج سے گلستان کردیا.؟
یا کبھی ہائیڈروجن سلفائیڈ بنا کر بھاگ لیے؟یہ بتائیے گا کہ کبھی لیب میں کوئی دھماکہ کیا؟
قدرت نے ہر شخص کو ایک مخصوص میدانِ کارزار کے لیے چنا ہے۔ آپ کیمسٹری پڑھ لیتے تو آج آپ کے مراسلہ جات کی تعداد کو ۲۰ پر تقسیم کرنا پڑتا۔میں نے جس دن کیمسٹری پڑھی تھی، اس دن سمجھ گیا تھا کہ اس کے ساتھ اپنی کوئی کیمسٹری نہیں۔
لیب کا سیفٹی کوٹ اور سیفٹی گلاسز تو لازم ہیں۔ انڈسٹری میں ہوں تو لیب کے حساس مقامات اور تجربات کی نوعیت کے مطابق حفاظتی جوتے اور ہیلمٹ بھی پہننا پڑتا ہے۔کیمیا دان کا تصور کچھ یوں بندھتا ہے کہ عینک پہنے مختلف کیمیکلز کی ملاوٹ میں ہمہ وقت مگن رہتے ہیں۔
خدا نہ چاہے کہ دھماکہ کروں۔ اللہ اپنی پناہ میں رکھے لیکن کوئی ناگہانی حادثہ ہو سکتا ہے۔ جاپان میں رات کو لیب میں اکیلا تھا اور کسی وجہ سے آگ لگ گئی۔ اللہ کا شکر کہ زیادہ رقبے پر نہیں تھی۔ میں نے سیفٹی ٹرینگ لے رکھی تھی۔ فورا فائر ایکسٹنگویشر سے اس پر قابو پا لیا۔یہ بتائیے گا کہ کبھی لیب میں کوئی دھماکہ کیا؟
کبھی نہیں بنائی۔یا کبھی ہائیڈروجن سلفائیڈ بنا کر بھاگ لیے؟
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمینخدا نہ چاہے کہ دھماکہ کروں۔ اللہ اپنی پناہ میں رکھے لیکن کوئی ناگہانی حادثہ ہو سکتا ہے۔ جاپان میں رات کو لیب میں اکیلا تھا اور کسی وجہ سے آگ لگ گئی۔ اللہ کا شکر کہ زیادہ رقبے پر نہیں تھی۔ میں نے سیٖٹی ٹرینگ لے رکھی تھی۔ فورا فائر ایکسٹنگویشر سے اس پر قابو پا لیا
ایف۔ایس۔سی کے سالِ دوئم میں آرگینک شروع ہوئی اور اس کے بعد لیلی مجنوں کی کہانی شروع ہوئی۔آرگینک اور ان آرگینگ میں زیادہ کونسی پسند تھی\ہے؟ کیوں؟
ایچ ٹو ایس کی مخصوص (اور منحوس) بو ہمیں آج بھی یاد ہے۔یا کبھی ہائیڈروجن سلفائیڈ بنا کر بھاگ لیے؟
یا کبھی ہائیڈروجن سلفائیڈ بنا کر بھاگ لیے؟
کبھی نہیں بنائی۔
ایف۔ ایس۔سی اور بی۔ایس۔سی میں اپنے پریٹیکلز کرنے کے لیے لینے کے لیے بھاگنا پڑتا تھا۔
ہمارے ٹیچر نے باہر گراؤنڈ میں آ کر بنوائی تھی، تب بھی دور دور بھاگنا پڑا۔ایچ ٹو ایس کی مخصوص (اور منحوس) بو ہمیں آج بھی یاد ہے۔
ہماری ہائی سکول کیمسٹری لیب میں روزانہ کوئی نہ کوئی اسی وجہ سے یہ گیس بنایا کرتا تھاایچ ٹو ایس کی مخصوص (اور منحوس) بو ہمیں آج بھی یاد ہے۔
آمین۔للہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
میری مراد ویسے چھوٹے موٹے دھماکے سے تھی، جس سے ٹیوب پھٹ جائے، اور کپڑے رنگین ہو جائیں۔
یہ فائدہ ہوتا ہے ادبی آدمی ہونے گا۔ ورنہ میرے جیسے بے ادب سے ایسے مواقع پر جو الفاظ منہ سے نکلتے ہیں وہ محفل پر پوسٹ نہیں کئے جا سکتےآمین۔
جاپان میں ایک دفعہ دو ہفتے کی دن رات کی محنت کے بعد ایک کیمیکل تیار کیا۔ آخر میں جب اس محفوظ کر رہا تھا تو فلاسک ہاتھ سے پھسلی اور مائع کیمیکل فرش پر پھیل گیا۔ اس موقع پر اس کے سوا کیا کہا جا سکتا ہے۔
کھٹک سی ہے جو سینے میں غم منزل نہ بن جائے
ریختے کے تمہی استاد نہیں ہو غالبیہ فائدہ ہوتا ہے ادبی آدمی ہونے گا۔ ورنہ میرے جیسے بے ادب سے ایسے مواقع پر جو الفاظ منہ سے نکلتے ہیں وہ محفل پر پوسٹ نہیں کئے جا سکتے
ارے ارے یہ تو ہم اب کہہ رہے ہیں حال ہی میں "ادبی" ہونے کے بعد۔ وگرنہ اس موقع پر یہ بھائی آپ کا ہم آواز تھا۔یہ فائدہ ہوتا ہے ادبی آدمی ہونے گا۔ ورنہ میرے جیسے بے ادب سے ایسے مواقع پر جو الفاظ منہ سے نکلتے ہیں وہ محفل پر پوسٹ نہیں کئے جا سکتے
ایک بیٹا اور ایک چھوٹی بیٹی۔ دونوں بچوں سے بہت زیادہ پیار ہے لیکن بیٹی زیادہ لاڈلی ہے۔
جاب اور بچوں کی مصروفیات کے بعد بہت کم وقت ملتا ہے۔
آپ کے بچوں کی کیا عمر ہے؟ ان سے عام طور پر کس زبان میں بات کرتے ہیں؟ ان کے ساتھ آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟نسل نو کے اندر بے شمار پوٹینشل موجود ہے۔ ٹیکنالوجی کے سونامی میں ضرورت اس امر کی ہے ان کی درست سمت نشاندہی کی جائے اور اپنی تہذیب و روایات کے ساتھ تعلق کو استوار کر کے اس کو پروان چڑھایا جائے۔
اللہ کا شکر ہے بیٹے کی عمر ساڑھے آٹھ سال، بیٹی کی عمر پانچ سال ہے۔آپ کے بچوں کی کیا عمر ہے؟ ان سے عام طور پر کس زبان میں بات کرتے ہیں؟ ان کے ساتھ آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
زبردست عرفان!دونوں بچے انگلش سکول اور کنڈر گارٹن میں جاتے ہیں تو آپس میں انگریزی بولتے ہیں۔