پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
سرفراز کی تو غالباً ٹیسٹ میں کوئی قابلِ ذکر کارکردگی پہلے بھی نہیں رہی۔
2015 کی سری لنکا سیریز تک تو شاندار کارکردگی تھی۔ اس وقت بیٹنگ اوسط پچاس تک پہنچی ہوئی تھی۔ اس میچ کے بعد زوال ہی زوال ہے۔
3rd Test, Pakistan tour of Sri Lanka at Kandy, Jul 3-7 2015 | Match Summary | ESPNCricinfo
 
محمداحمد

لائبریرین

شاید پرانی بات ہو گئی ہے اس لئے ہم بھول گئے۔ :)

پھر کپتانی ملنے کے بعد سے تو بالکل ہی ڈاؤن ہو گئے غالباً۔
 
یاز

محفلین
شاید پرانی بات ہو گئی ہے اس لئے ہم بھول گئے۔ :)

پھر کپتانی ملنے کے بعد سے تو بالکل ہی ڈاؤن ہو گئے غالباً۔
شاید اب جگہ پکی ہو گئی ہے۔ اب بس ایک ہی کام کرنا ہے کہ باقی بلے ںازوں کو سیٹ نہیں ہونے دینا۔ دو چار سال نکل جائیں گے۔
 
سکاٹ لینڈ کے ساتھ دو ٹی ٹوئنٹیز کے لیے ٹیم کا اعلان
T20 squad: Ahmed Shehzad, Fakhar Zaman, Haris Sohail, Shoaib Malik, Asif Ali, Sarfraz Ahmed (capt & wk), Hussain Talat, Faheem Ashraf, Muhammad Nawaz, Shadab Khan, Mohammad Amir, Hasan Ali, Rahat Ali, Usman Khan, Shaheen Afridi

صرف ان فٹ بابر اعظم کی جگہ حارث سہیل، باقی ٹیم ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹیز والی ہے۔
 
Top