پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

یاز

محفلین
مڈل سٹمپ پہ لیگ بی فور ہو کے بھی ریویو لینا نہیں بھولا کپتان۔
 
اصل میں شاہین 2 دن بچا کر سکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹیز پر مشتمل اہم سیریز کے لئے ایکسٹرا محنت کرنا چاھوت ہیں-
 
دوسری اننگ کی پرفارمنس دیکھتے ہوئے ادارہ اس بات پر مزید زور ڈالتا ہے-

عثمان صلاح الدین بھی گئے-
78-6
اگرچہ کنڈیشن کافی ٹف تھیں لیکن اچھے شٹائل وغیرہ ہے-
نکال باہر کرنے سے قبل امارات میں 3-5 میچز کا موقع ضرور دیناچاہئیے-
 
Top