تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

فرقان احمد

محفلین
ویسے ہم کافی حد تک راحت کاظمی سے ملتے جلتے ہیں۔ یار دوست ہمیں اسی نام سے پکارتے ہیں۔ اس سے مشابہت کا اندازہ لگا لیجیے۔ تصویر لگانے سے راحت کاظمی صاحب مائنڈ کر جائیں گے۔ سمجھا کریں! :) محمدظہیر صاحب!
 
محمدظہیر

نہیں یہ بہانہ نہیں چلے گا.. کیا عمر بھی کاظمی صاحب جتنی ہے ؟ ؟ :)
 
ہادیہ

محفلین
اگلا کھیل یہی کروا لیں کہ اپنی اصل تصویر لگائیں۔
اچھا آئیڈیا ہے، ہادیہ متوجہ ہوں :)

خواتین غالبا شرکت کرنے سے ہچکچائیں۔
ہم نہیں متوجہ ہورہے ایسی گیم کے لیے۔۔ ہماری طرف سے "نااااااااااااااااااااا"
 
فرقان احمد

محفلین
اصل تصویر لگانا اختیاری عمل ہے۔ جو نہ لگانا چاہے، تو ہماری طرح کوئی بھی اوتار سجا لے یا پھر بے اوتارہ ہی پھرتا رہے۔ ہم تو اس لیے نہیں لگاتے ہیں کہ کہیں بنا بنایا امیج ہی زمین بوس نہ ہو جائے۔ :)

یا تو شروع ہی میں لگا لیتے تو اچھا تھا ۔۔۔!

یہ خیال البتہ کبھی کبھی ضرور ستاتا ہے۔
 
فاخر رضا

بھائی نام کا اثر ضرور ہوتا ہے، فرقان بہت اچھا نام ہے
آپ بے دھڑک لگا دیں.
 
ہادیہ

محفلین
اصل تصویر لگانا اختیاری عمل ہے۔ جو نہ لگانا چاہے، تو ہماری طرح کوئی بھی اوتار سجا لے یا پھر بے اوتارہ ہی پھرتا رہے۔ ہم تو اس لیے نہیں لگاتے ہیں کہ کہیں بنا بنایا امیج ہی زمین بوس نہ ہو جائے۔ :)

یا تو شروع ہی میں لگا لیتے تو اچھا تھا ۔۔۔!

یہ خیال البتہ کبھی کبھی ضرور ستاتا ہے۔
واہ۔۔ آپ کے کیا سر میں بال نہیں "ٹنڈ" ہے کیا۔۔ یا سینگ ہیں۔۔ اب اس بات میں امیج کہاں سے آگیا بھلا؟ ۔۔ رہنا آپ نے پھر بھی "مدیر" ہی ہے۔۔:p
اچھا سوری مذاق تھا۔۔ اللہ نے سب انسانوں کو بہت خوبصورت تخلیق کیا ہے۔۔ ایک اچھی سوچ کے ساتھ۔۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔۔:D
 
Top