تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

ابن توقیر

محفلین
خیال رہے عمران بھائی جیسے ہی عدنان بھیا آپ کی ڈی پی پر قابض ہوں گے اپنے مراسلے پروف ریڈ کرکے ارسال کیجیے گا وگرنہ عدنان بھیا نے گن گن کر بدلے لینے ہیں۔ صرف دو دن کی بات ہوگی۔
 
Top