تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

عثمان

محفلین
لاریب مرزا کے لیے ہماری طرف سے یہ پیش ہے۔ حالیہ ڈی پی سے ملتی ہوئی ہے :)
3a1311961467630bb6898db7c05bc094--alice-in-wonderland-alice-drawing-alice-in-wonderland.jpg
ڈی پی دیکھ کر ڈی پی نہیں دینی۔ شخصیت دیکھ کر دینی ہے۔ :)
 

محمدظہیر

محفلین
فرقان بھائی اگر مناسب سمجھیں تو اپنی خود کی تصویر لگائیے ڈی پی میں، ہم نے آپ کو ابھی تک نہیں دیکھا :)
 

فہد اشرف

محفلین
ممکن ہے، تاہم، اس وقت محفل میں جنات کے حوالے سے بات چیت بھی چل رہی ہے۔ اب جو کچھ آپ کے گمان میں آئے۔
ہم نے اکثر مدرسوں کے بچوں کو یہ دعوی کرتے پایا ہے کہ ان کے مدرسے میں جنات کے بچے تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
اب بہت جلد ہم بھی کوئی دعوی کر دیں گے :)
 
Top