تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

فہد اشرف

محفلین
دلچسپ لڑی تھی۔ سب سے زیادہ اچھے اوتار یاز اور فرقان احمد نے ڈھونڈے۔ خوب!! :applause:
سب سے اچھا اوتار عدنان بھائی نے تابش بھائی کے لیے چنا تھا :p
images.jpg
تابش بھیا یہ اوتار کیسا رہے گا ,
بس جلدی سے تبدیل کر لیں۔
 
صحیح بتاؤں...
ہمیں تو بہت کراہت آتی تھی اس تصویر کو دیکھ کر...
شکر ہے جان چھوٹی!!!
جی۔ میں نے بھی ایک ایک سیکنڈ گن کر گزارا ہے۔ :)


ڈرپوک لوگو۔۔۔ یہ حالت ہونی ہے۔:winking:
41qGfJChlbL._SY445_.jpg

میں کہیا، ٹیم ای چُک لواں۔۔۔:heehee:
 

فرقان احمد

محفلین

لاریب مرزا

محفلین
بہت شکریہ! یوں تو ہم بھی آپ کے لیے اوتار تلاش کر سکتے ہیں تاہم شاید ہادیہ کو ہی زحمت دینا پڑے گی۔ :)آپ کے مزاج سے وہ خوب واقف ہیں۔ :)
اب تو محفلین اپنے اپنے اوتار تبدیل بھی کر چکے۔ اب وہ ماحول نہیں بنے گا۔ چھوڑیے فرقان بھائی، ہم نہیں لگاتے اب اوتار۔ :)
 
اب تو محفلین اپنے اپنے اوتار تبدیل بھی کر چکے۔ اب وہ ماحول نہیں بنے گا۔ چھوڑیے فرقان بھائی، ہم نہیں لگاتے اب اوتار۔ :)
بہت سے لوگوں نے تبدیل نہیں کیا۔ اور کچھ کا پروگرام بھی نہیں بدلنے کا۔ شاید میں بھی نہ بدلتا، اگر کچھ مناسب ہوتا تو۔ :)
 
Top