سیاسی چٹکلے اور لطائف

محمد وارث

لائبریرین
33467703_983961455096961_5171483392838991872_n.jpg
 
فاخر رضا

محفلین
دانیال عزیز غالباََ نعیم صاحب کی بزرگی کا لحاظ کر گئے۔ جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے دانیال عزیز کے والد مرحوم مانے جانے مکے باز تھے۔ اگر جوابی وار ہوتا تو معاملہ کافی خراب ہو جاتا۔
یہ جو ہوا نہایت برا ہوا
اچھا ہوا وہ نہیں بولا
 
جان

محفلین
دانیال عزیز غالباََ نعیم صاحب کی بزرگی کا لحاظ کر گئے۔ جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے دانیال عزیز کے والد مرحوم مانے جانے مکے باز تھے۔ اگر جوابی وار ہوتا تو معاملہ کافی خراب ہو جاتا۔
دانیال عزیز نے بڑے پن کا ثبوت دیا ہے اور جوابی وار نہ کرنا قابلِ تعریف ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top