تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

شاہد شاہ

محفلین
محمد تابش صدیقی آپنے منسب ادارت پر رہتے ہوئے اوپر ایک سابق رکن کی تشہیر کی ہے۔ محفل کے قواعد و ضوابط اس کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ادارہ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آرٹیکل ۶ لگا کر اس پر کاروائی کرے
 

فاتح

لائبریرین
زیک سے پوچھ رہے ہیں تو وہ اسے "الہام" ہی کہیں گے! :)
زیک پر الہام کی یہ قسم نازل ہو سکتی ہے:
الہام ہوا اس کا بدن مجھ پہ صحیفہ
سب قوس مجھے آیتِ ازبر کی طرح ہیں
(فاتح)​
ویسے زیک کی تحریر میں "شاعری" اور "مذہب" میں ایک ایک الہامی دندانہ تو موجود ہی ہے۔ ;)
 
آخری تدوین:

سحرش سحر

محفلین
اس سے پہلے بھی محفل پر اپنی خوش خط لکھائی کا نمونہ پیش کرنے کا موقع دیا گیا تھا مگر مجھے وہ تصویر پیسٹ کرنے کا طریقہ کارنہیں آ رہا تھا ۔
اج بھی آپ کی اس لڑی پر لبیک کہہ تو دوں گی مگر........وہی مسئلہ....!
 
Top