تیرہویں سالگرہ آئیوڈین کی کمی!

La Alma

لائبریرین
مذاق برطرف۔۔ لیکن یہ صرف میرا "خیال" ہے ۔۔یہ کوئی اچھا طریقہ نہیں۔۔
بھری محفل میں راز کی بات (خامی/کمی بتانا دوسروں کی یا اپنی) کہہ دی ۔۔۔وغیرہ۔۔
مجھے لگا تھا یہ لڑی ریکارڈ بریکنگ ہو گی لیکن اب اندازہ ہوا بحثیت قوم ہمارا مستقبل روشن ہے۔:)
 
فاخر رضا

محفلین
عدنان بھائی اتنی تیزی سے اتنے سارے مراسلے لکھتے ہیں کہ فالو کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ان پر پابندی لگائیں کہ ایک دن میں ایک ہزار سے زیادہ مراسلے نہ بھیجیں۔ محمد عدنان اکبری نقیبی
اور ہمارے سید عمران یہ ہر وقت جو عدنان کے پیچھے لغت لے کر پڑے رہتے ہیں۔ ان کو بھی سمجھانا چاہیے کہ بھائی اس اسپیڈ سے اگر راولپنڈی ایکپریس بھی چلے تو دو اسٹیشن آگے رکے گی
 
La Alma

لائبریرین
محمد وارث: یہ ہر وقت لا"چار" سے لگتے ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری: قومی خزانے کی طرح پنجابی کا بھی بےدریغ استعمال کرتے ہیں۔ شاید حکمران پارٹی کا اثر ہے۔
نور سعدیہ شیخ: زیادہ تر تصوراتی دنیا میں رہتی ہیں۔
امان زرگر: کافی "اصلاح پسند" واقع ہوئے ہیں۔
وجی: ان کا تعلق دارالسلام سے لگتا ہے۔ بہت سلام جھاڑتے ہیں۔
شاہد شاہ: ایک ہی ٹاپک کو ہفتوں کھینچتے ہیں۔ ان کو برین واشنگ کی اشد ضرورت ہے۔
محمد ریحان قریشی: تھوڑے سے پراسرار ہیں۔ کبھی کبھی جاسوس لگتے ہیں ۔
جاسمن: نیک صفت خاتون ہیں ۔ گھر گرہستی اپنی جگہ، لیکن آؤٹ آف دا باکس سوچ لینے میں بھی کوئی حرج نہیں۔
محمد عدنان اکبر نقیبی: کچھ زیادہ ہی بھلے مانس ہیں۔
صائمہ شاہ : جارحانہ مزاج کی بالکل بھی نہیں ہیں۔:)
ہادیہ : یہ اپنے سٹوڈنٹس کو بڑا نہیں ہونے دیں گی۔
مریم افتخار: یہ صرف سالگرہ کا کیک کھانے آتی ہیں۔
:):):)
 
فرقان احمد

لڑی کا رُخ متعین کرنے کے لیے آپ کا شکریہ! :)
 
صائمہ شاہ

بُت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ : یہ اپنے سٹوڈنٹس کو بڑا نہیں ہونے دیں گی۔
سچی۔۔۔:noxxx:
کل MEA کا وزٹ تھا سکول میں۔۔ نیو آئے ہیں وہ سر۔۔۔ میں اپنی کلاس لے رہی تھی۔۔ جب ون کلاس میں آئے ۔۔کہتے یہ جو "چھوٹی " سی بچی ہے یہ بھی ٹیچر ہے۔۔۔:noxxx::rollingonthefloor:
کوئی مجھے بڑا نہیں سمجھتا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ میں اپنے سٹوڈنٹس کو بڑا ہونے دوں گی۔۔:p:D
 
امان زرگر

محفلین
تمام نمکین ود آؤٹ آیوڈین احباب کو سلام۔۔۔۔۔ کچھ میٹھے احباب بھی ہوں گے مگر شوگر کے مرض سے اپنی طبیعت کچھ میل نہیں کھاتی سو ان احباب کو بھی سلام۔۔۔
 
Top