تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

شاہد شاہ

محفلین
  • شدید سائنسی محفلین ہیں
  • فیس بک وغیرہ پر سائنس کی دنیا اردو میں چلا رہے ہیں
  • پہلے کافی حاضر سروس تھے، آجکل شائد مذہبی جماعتوں کی وجہ سے غائب ہیں
  • نوٹ: انکا لینکس سے کوئی تعلق نہیں ہے
 
مریم نام کبھی "مردوں" کا سنا آپ نے۔۔ حد ہی ہوگئی ویسے۔۔
لہجے کی وجہ سے کہہ رہے ہوں گے کہ عام طور پر اور ہوتا ہے اور اس آخری مراسلے میں اور۔ ویسے اچھی خاصی معصوم شخصیت تھی ان کی، منفی سے منفی تر خود اپنے ہاتھوں سے کیے جا رہے ہیں۔ اتنا اثر نہیں لینا چاہیے۔ :)
 

عثمان

محفلین
انتہائی کم مراسلے
ایک عشرے سے موجودگی
متحرک لیکن کم فعال
ٹیگ کرنے پر آتے ہیں
ورنہ آئی ٹی سے غرض رکھتے ہیں۔
 

شاہد شاہ

محفلین
  • آتی جاتی رہتی ہیں
  • کافی جارحانہ موڈ ہے
  • ریٹنگ کے معاملہ میں بہت حساس ہیں
  • بریکزٹ کی وجہ سے کافی ناراض رہتی ہیں
بوجھوں وہ کون ہیں؟
 
Top