تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

محمد وارث

لائبریرین

ربیع م

محفلین
فلک شیر بھائی۔
ویسے تو اور بھی ہوں گے۔
میں نے فلک شیر بھائی کی ڈی پی کبھی اس انداز میں دیکھی تو نہیں.
اشارے دینے کا طے ہوا تھا۔ آپ اشاروں کے متعلق بھی اشارے دینے لگے۔ ایک ایک مزید مخصوص خوبی تو تحریر فرمائیے۔ :)
مجھے لگا یہ بہت ہی آسان ہیں
 

یاز

محفلین
ایک عرض یہ ہے کہ جن جن محفلین کا نام لیا جا رہا ہے، ان کو @ لگا کے ٹیگ بھی کریں۔
گمان ہے کہ وہ جب بھی آئیں تو اپنا ذکر دیکھ کر خوشی ہو گی، کہ محفل والے ان کو بھولے نہیں۔
 
Top