تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

جاسمن

لائبریرین
صرف اور صرف شاعری کے زمروں میں پائے جاتے ہیں۔اور ان میں بھی زیادہ تر پسندیدہ اشعار میں۔
 

یوسف سلطان

محفلین
ایک نقوی صاحب تھے ایران سے۔ حسان خان تو کراچی میں رہتے ہیں۔
حسان خان تو غالباََ پاکستان میں ہی ہوتے ہیں، اگر آپ کا اشارہ اُن کی جانب ہے تو!

خان صاحب تو کراچی میں نہیں ہوتے؟
معافی چاہتا ہوں۔
تدوین کے دی ہے۔
 

یاز

محفلین
ایک خاص خطے کی زبان اور وہاں کے جملہ مُردم کی محبت سے سرشار۔
ہند کی ہر چیز سے بیزار۔
ایک زبان کے شعرا کی شاعری کے بارے میں ان شعرا سے بھی زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔
 

محمد وارث

لائبریرین
Top