تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

میرے خیال سے نہیں۔
اگر درست جواب فاتح بھائی ہے تو وہ تو فیصل آباد سے نہیں،
ان کے رشتہ دار ہوں تو ہوں۔
میں نے ایک اور بھائی سمجھا تھا۔ اعلی تعلیم یافتہ سے۔ وہ بھی پی ایچ ڈی ہیں۔ اب محفل پر کبھی کبھار چکر لگاتے ہیں اور فیصل آباد سے ہیں۔
 
شاہد شاہ

محفلین
  • کافی پرانے محفلین ہیں
  • لسانیات سے غیر معمولی لگاؤ ہے
  • آجکل جرمنی میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں
جو جو پہنچان گیا ہے وہ کچھ منٹ کے بعد بتائے
 
یاز

محفلین
اگر درست جواب فاتح بھائی ہے تو وہ تو فیصل آباد سے نہیں،
ان کے رشتہ دار ہوں تو ہوں۔
میں نے ایک اور بھائی سمجھا تھا۔ اعلی تعلیم یافتہ سے۔ وہ بھی پی ایچ ڈی ہیں۔ اب محفل پر کبھی کبھار چکر لگاتے ہیں اور فیصل آباد سے ہیں۔
جی فاتح بھائی ہی کی بابت پوچھا تھا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اگر درست جواب فاتح بھائی ہے تو وہ تو فیصل آباد سے نہیں،
ان کے رشتہ دار ہوں تو ہوں۔
میں نے ایک اور بھائی سمجھا تھا۔ اعلی تعلیم یافتہ سے۔ وہ بھی پی ایچ ڈی ہیں۔ اب محفل پر کبھی کبھار چکر لگاتے ہیں اور فیصل آباد سے ہیں۔
یہ دوسرے والے شاکر عزیز صاحب عرف دوست ہیں۔
 
یاز

محفلین
بہت عرصے سے محفل پہ نہیں آئے شاید۔
دنیائے اردو فونٹ میں ایک بڑا نام ہیں
نام (یعنی نک) سے لگتا ہے کسی کھوج میں ہیں۔
 
آخری تدوین:
سب لوگ اشاروں کے نام پر ایسے ایسے اشارے دے رہے ہیں جو ایک کی بجائے دو تین یا مزید شخصیات پر مکمل فٹ بیٹھتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ میں نے یہ والے نہیں کوئی اور والے بھائی سوچے ہوئے تھے۔

میں نہیں کھیلتی بس! :cautious:
 
ہادیہ

متفق۔۔ اور دوسری بات ۔۔ اصول یہ تھا کہ جب تک ایک کا جواب نہیں دیا جائے گا تب تک دوسرا سوال نہیں پوچھا جائے گا۔۔ مگر کچھڑی پک رہی۔۔۔ سچی۔۔
 
سید عمران

محفلین
سیاست کی لڑیوں میں تبصرہ تبصرہ کھیلتے کھیلتے بیٹھے بیٹھے عہدے دار ہوگئے...
یہاں تین الفاظ ''باتکرار'' ہوگئے!!!
 
Top