جواب

[وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا مگر میں‌اس کو
گذرے ہوئے لمحوں کا حساب کیا دیتا
جو ایک لفظ کی خوشبو نہ رکھ سکا محفوظ
میں‌اس کے ہاتھ میں ساری کتاب کیا دیتا!!!!
 

شمشاد

لائبریرین
جنجوعہ صاحب یہ آپ کی اپنی شاعری ہے کیا؟

اور ہاں اپنا تعارف تو کروائیں اہل محفل کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی یہاں آنے کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں۔

ہمیں خوشی ہے کہ آپ آئے۔

اپنا تعارف تو دیں کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ "تعارف" کے زمرے میں آئیں اور ایک نیا دھاگہ کھول کر اس میں اپنے متعلق لکھیں، باقی باتیں اراکین خود ہی پوچھ لیں گے۔
 

ساجد

محفلین
بلا اجازت آپ لوگوں کی محفل میں آیا ہوں، شاعر کا نام یاد نہیں، معذرت ۔
جنجوعہ صاحب ،
ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ذرا تعارف کے دھاگے میں آئیے تو دیگر احباب بھی آپ سے متعارف ہو جائیں گے اور شمشاد بھائی کے ساتھ ساتھ ہم نے بھی آپ کی جو "تفتیش" کرنا ہو گی وہیں کریں گے۔:)
 
Top