یاز
محفلین
تولی پیر ہی ہو آئیں۔ تاؤبٹ وغیرہ جولائی اگست میں زیادہ بہتر رہیں گے۔کچھ روشنی انباکس میں سٹیں اگلے ہفتے جانے کا ارادہِ مصمم ہے کدھر کو نکلا جائے تولی پیر یا پھر تاؤ بٹ؟
تاہم تولی پیر اور تاؤبٹ کا تقابل زیادتی پہ محمول کیا جا سکتا ہے۔
تولی پیر ہی ہو آئیں۔ تاؤبٹ وغیرہ جولائی اگست میں زیادہ بہتر رہیں گے۔کچھ روشنی انباکس میں سٹیں اگلے ہفتے جانے کا ارادہِ مصمم ہے کدھر کو نکلا جائے تولی پیر یا پھر تاؤ بٹ؟
خیر مبارک جناب۔واپسی مبارک۔ بس چار روزہ ریٹنگ کا انبار نہ لگائیے گا۔ پہلے ہی اکاؤنٹ خراب چل رہا ہے
بالکل ایسا ہی ہے۔ اگلے سفر کا پلان واپسی کے دوران ہی شروع ہو جاتا ہے۔لاعلاج عارضہ! ایک بار ہو جائے تو ایک سفر ختم نہیں ہوتا کہ دوسرے کے بارے میں غور شروع ہو جاتا ہے
پاکستان کے سفر میں یہی گرمی کا ڈر رہتا ہے۔موسم ابھی سے کافی گرم تھا اور تیز دھوپ تھی۔ رات کو البتہ ٹھنڈ ہی تھی۔
انشاء اللہ جلد لڑی تعمیر کی جائے گی جس میں روداد بمعہ تصاویر شامل ہوں گی۔
یاز صاحب ایک سادہ سا سوال ہے (گو غلط لڑی میں ہے) کہ جب واپس ہی آنا ہوتا ہے تو پھر انسان کسی سفر وغیرہ پر جاتا ہی کیوں ہے؟شکر الحمدللہ۔
وادیٔ نیلم کے ٹرپ سے بخیر و عافیت واپسی۔
اس لئے کہ واپس آنا یا آنے کی چاہ کرنا انسان کی سرشت میں ہے۔یاز صاحب ایک سادہ سا سوال ہے (گو غلط لڑی میں ہے) کہ جب واپس ہی آنا ہوتا ہے تو پھر انسان کسی سفر وغیرہ پر جاتا ہی کیوں ہے؟
جی جی۔ لڑی انشاء اللہ جلد ہی۔پاکستان کے سفر میں یہی گرمی کا ڈر رہتا ہے۔
لڑی کی یاددہانی
کئی سفر ون وے بھی ہوتے ہیں۔یاز صاحب ایک سادہ سا سوال ہے (گو غلط لڑی میں ہے) کہ جب واپس ہی آنا ہوتا ہے تو پھر انسان کسی سفر وغیرہ پر جاتا ہی کیوں ہے؟
افسوس کہ اس ون وے سفر پر مجھ جیسے لوگوں کو بھی جانا ہی پڑتا ہے!کئی سفر ون وے بھی ہوتے ہیں۔
ان کو ہجرت کہتے ہیں۔کئی سفر ون وے بھی ہوتے ہیں۔
زندگی میں کئی بار ہجرت کرنی چاہیئےان کو ہجرت کہتے ہیں۔
مہاجر قومی موومنٹ بنوانا چاہ رہے ہیں کیا؟زندگی میں کئی بار ہجرت کرنی چاہیئے
اتنی ہجرت کریں کہ قوم ہی نہ رہےمہاجر قومی موومنٹ بنوانا چاہ رہے ہیں کیا؟
اور آئے روز قومی شناختی کارڈ بھی بدلوانا پڑے۔اتنی ہجرت کریں کہ قوم ہی نہ رہے
پاسپورٹ۔ مقصد سفر ہو تو پاسپورٹ زیادہ ضروری ہےاور آئے روز قومی شناختی کارڈ بھی بدلوانا پڑے۔
جی جی۔ گھر کے پاس پورٹ اور جیب میں پاسپورٹ ہو تو سفر آسان ہو سکتا ہے۔پاسپورٹ۔ مقصد سفر ہو تو پاسپورٹ زیادہ ضروری ہے
دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ!جی جی۔ گھر کے پاس پورٹ ہو تو سفر آسان ہو سکتا ہے۔
سنجیدہ بات بھی کرو تو محمد عدنان اکبری نقیبی مذاق سمجھ لیتے ہیں۔دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ!
یہ مراسلہ تو ایک جملہ کے لطائف میں شامل ہو سکتا تھا۔سنجیدہ بات بھی کرو تو محمد عدنان اکبری نقیبی مذاق سمجھ لیتے ہیں۔
اب تو کوشش کی گنجائش بھی نہیں رہی۔پچھلے سال سے ہی خود تو سوچ ہی رہا ہوں، مگر اصل کام مسز کو راضی کرنا ہے۔ وہ چھوٹے بچوں کی وجہ سے پہاڑی علاقے میں جانے پر مطمئن نہیں ہیں۔ کوشش جاری ہے۔
 
 