انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
دھونی نے اچھی بلکہ غیرمعمولی فائٹ دکھائی، تاہم آخری اوور میں ایک شاٹ مزید لگا پاتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہوتا۔
 

یاز

محفلین
آخری اوور میں فقط ایک رن دے کر 3 وکٹیں گرا لی گئیں۔ زبردست باؤلنگ۔
حتمی سکور 200 رنز۔
 

یاز

محفلین
دہلی کی حالت پہ ان کے فینز کے لئے مصحفی کا شعر عرض ہے۔
اے مصحفی تو ان سے محبت نہ کیجئو
ظالم غضب کی ہوتی ہیں یہ دلی والیاں
 
Top