فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

انا للہ و انا الیہ رجعون
کسی دوست احباب سے رابطہ کریں۔ شاید کسی کے پاس ہو۔ بہت بڑی نیکی ہو جائے گی میرے ساتھ، اگر عنایت ہو جائے تو!
بھیا یہاں بہت سوں کے پاس ہوگا۔ آپ امید قائم رکھیں کوئی دے ہی دے گا۔
آپ اگر ورڈ میں اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو شاید وہ آپ کے کام نہ آسکے۔ البتہ انڈیزائن وغیرہ میں چلتا ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین

ورڈ میں بھی کام کرتا ہے، صرف پی ڈی ایف بنانے میں مسئلہ آتا ہے۔
 
فیصل ایوب

محفلین
بھیا یہاں بہت سوں کے پاس ہوگا۔ آپ امید قائم رکھیں کوئی دے ہی دے گا۔
آپ اگر ورڈ میں اسے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو شاید وہ آپ کے کام نہ آسکے۔ البتہ انڈیزائن وغیرہ میں چلتا ہے۔
جی انڈزائن میں ہی استعمال کرنا چاہتا ہوں۔
 
Top