پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

محمد وارث

لائبریرین
بین کرافٹ پر لیول 2 چارج لگایا گیا ہے۔ کپتان کا علم شاید بعد میں ہوگا، ویسے اسمتھ نے کیا وہی ہے جو پاکستانی پولیس کیس کو کمزور کرنے کے اور اصل ملزم کو بچانے لیے ایف آئی آر میں لاتعدا د ملزم نامزد کر دیتی ہے۔ کوچ کا بھی اس میں ہاتھ یقینی طور پر ہوگا۔
 

یاز

محفلین
دوسری ٹیم کو پانچ رنز دینے کا قانون ختم ہو گیا کیا۔

وہ تو فیلڈ ایمپائر نے دینے تھے اگر انکو لگتا کہ گیند خراب ہو(کی) گئی ہے اور اسکو بدلنے کی ضرورت ہے-

بین کرافٹ پر لیول 2 چارج لگایا گیا ہے۔ کپتان کا علم شاید بعد میں ہوگا، ویسے اسمتھ نے کیا وہی ہے جو پاکستانی پولیس کیس کو کمزور کرنے کے اور اصل ملزم کو بچانے لیے ایف آئی آر میں لاتعدا د ملزم نامزد کر دیتی ہے۔ کوچ کا بھی اس میں ہاتھ یقینی طور پر ہوگا۔


آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ کافی سزا ہے-
یہ تو یاز بھائی کے بقول تھپکی ہی ہوئی-
 
Top