مبارکباد تابش بھائی کو تیرہ ہزاری منصب مبارک ہو!

بہت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی۔ اللہ پاک آپ کو عمرِ خضر عطا فرمائیں، آپ کے لیے پندرہ ہزار کی دوڑ تو کوئی معنی نہیں رکھتی، جبکہ آپ ماشاء اللہ شمشاد بھائی کے رکارڈ پر نظر رکھے ہوئے ہیں!!
بہت شکریہ خلیل بھائی۔
شمشاد بھائی ایک تقریباً ناقابلِ تسخیر ریکارڈ بنا گئے ہیں۔ :)
 
Top