مبارکباد تابش بھائی کو تیرہ ہزاری منصب مبارک ہو!

اس بار مابدولت بنا کسی تشبیہی سہارے کے برادرعزیز تابش کومحض مبارک بادپیش کرنے میں ہی عافیت گردانتے ہیں ، کیونکہ جس سرعت و برق رفتاری سے ہزاروی منازل طے ہورہے ہیں ،اس کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مابدولت کو گمان اغلب ہے کہ اس تیزی و تندی کے سامنے جملہ حیوانوں ، چرند وپرند کی چیں بول جائے گی۔(y)(y)
:congrats: :great: :congrats:
 
بہت شکریہ امین بھائی
بنا کسی تشبیہی سہارے کے
اس تیزی و تندی کے سامنے جملہ حیوانوں ، چرند وپرند کی چیں بول جائے گی۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔ :p
 
Top