زیک

مسافر
جب ہم صبح ملفورڈ ساؤنڈ پہنچے تھے تو اچھی تعداد میں لوگ موجود تھے اور آ رہے تھے۔ زیادہ تر کاروں میں آئے تھے۔ لیکن اب واپس نکلنے لگے تو بسوں کی پارکنگ بھی بھری ہوئی تھی اور لوگوں کا خوب رش تھا۔

ہم نے واپس تے آنو جانا تھا۔ راستے میں سوچا کہ اچھے ویوپوائنٹس اور انتہائی مختصر واکس یا ہائکس پر رکا جائے۔

پہلی جگہ جہاں ہم رکے Chasm کہلاتی ہے۔ یہاں دریا راکس کے درمیان آبشاروں میں گرتا ہے۔

 

زیک

مسافر
تے آنو ڈاؤنز تے آنو جھیل کے شمال مشرقی کنارے پر ہے۔ یہاں سے ملفورڈ ٹریک پر ہائکرز جاتے ہیں۔ وہاں جھیل میں بطخیں

 
Top