اردو کے حروف تہجی مختصر مضمون میں ،اس کو مزید مختصر کریں

مدرس

محفلین
اللہ کی عبادت کرو ،جوانی میں اور بڑھاپے میں بھی ،وہ چین و سکون،ثواب و عذاب ،عزت اور ذلت نفع اور ضرر کا مالک ہے۔صدقہ خیرات بانٹو ،شیطان غربت اور افلاس سے ڈراتاہے ،طاقت ور بنو ، ظلم حسد سے بچو ،پژمردگی مسلم کے شایاں نہیں ہے
26962073_10204250966272416_8255621077527104339_o.jpg
 
زیک

مسافر
یہ تو بہت طویل ہے۔ کافی عرصہ پہلے الف عین صاحب نے محفل پر ہی ایک جملہ تجویز کیا تھا جس میں اردو کے تمام حروف تہجی موجود تھے۔ ڈھونڈنا پڑے گا
 
اللہ کی عبادت کرو ،جوانی میں اور بڑھاپے میں بھی ،وہ چین و سکون،ثواب و عذاب ،عزت اور ذلت نفع اور ضرر کا مالک ہے۔صدقہ خیرات بانٹو ،شیطان غربت اور افلاس سے ڈراتاہے ،طاقت ور بنو ، ظلم حسد سے بچو ،پژمردگی مسلم کے شایاں نہیں ہے
26962073_10204250966272416_8255621077527104339_o.jpg
یہ لڑی دیکھیے
 
Top