مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

مابدولت کو اس مبارک خبرسے قلبی مسرت حاصل ہوئی ، اور وہ اپنی معززبہن ہادیہ کے لئے ہر میدان زیست میں نمایاں کامیابی وکامرانی کی دعاکرتے ہیں۔

:congrats: :congrats: :congrats: ۔
 
جی نہیں ۔۔ بالکل نہیں:).. اور مبارکباد کدھر گئی آپ کی؟

مابدولت کو اس مبارک خبرسے قلبی مسرت حاصل ہوئی ، اور وہ اپنی معززبہن ہادیہ کے لئے ہر میدان زیست میں نمایاں کامیابی وکامرانی کی دعاکرتے ہیں۔

:congrats: :congrats: :congrats: ۔
ما بدولت مراسلۂ مبارکبادی میں تاخیرِ نامناسب کا ازالہ کرتے ہوئے ہادیہ بہنا کو باندازِ پسندیدۂ خواہرم یعنی بانداز برادرم محمد امین صدیق مراسلۂ مبارکبادی پیش کرنے میں بے پایاں مسرتِ قلبی محسوس کرتے ہیں۔:)
 

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔
یہ ابھی ایک دعا قبول ہوئی ہے لڑکی۔انتظار کرو۔۔۔لائینیں لگیں گی قبولیت کی ان شاءاللہ۔
 

ہادیہ

محفلین
خیر مبارک:)

اللہ تعالی کے ہر کام میں حکمت پوشیدہ ہے۔ اس بارگاہ میں دیر تو ہے اندھیر نہیں۔بہت بہت مبارک ہو آپ کو جاب کی۔ اب اس بے انتہا خوشی کو قائم رکھنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے۔ جاب کے ہر چھوٹے سے چھوٹے کام کو بھی بڑی سے بڑی عبادت سمجھ کر کریں۔ اللہ اور ترقیاں عنائیت فرمائے۔ آمین۔
خیر مبارک:)
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا:)

ہادیہ بیٹا بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم آپ کی ہر جائز خواہش قبول فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
جیتی رہیئےخوش رہیئے
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ:)
آمین۔جزاک اللہ خیرا

وعلیکم السلام
ہادیہ بہنا مبارک ہو آپ کو۔ اللہ پاک آپ کے لئیے مزیدآسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین۔۔جزاک اللہ خیرا
بہت شکریہ:)

مابدولت کو اس مبارک خبرسے قلبی مسرت حاصل ہوئی ، اور وہ اپنی معززبہن ہادیہ کے لئے ہر میدان زیست میں نمایاں کامیابی وکامرانی کی دعاکرتے ہیں۔

:congrats: :congrats: :congrats: ۔
بہت بہت شکریہ:):):)
جزاک اللہ خیرا۔۔:)
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ہادیہ!
آئی ایم ویری ہیپی فور یو!!!:redheart:
بہت بہت شکریہ۔:):):)
:bighug::bighug::bighug:


بہت بہت مبارک ہو ہادیہ، کوشش اور دعاؤں سے سب کچھ ممکن ہو جاتا ہے. اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے!
آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا
بہت شکریہ:):):)

آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
خیر مبارک:):):)

بہنا بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اسی طرح ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے۔ آمین
آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا

خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ:)

ماشاءاللہ۔ آپ کو بہت مبارک ہو ہادیہ!
خیر مبارک۔۔ بہت شکریہ بھائی:)
:)

ماشاءاللہ۔

بہت بہت مبارک ہو:)
خیر مبارک۔ بہت بہت شکریہ بھیا:)

بہت بہت مبارک ہو۔
یہ ابھی ایک دعا قبول ہوئی ہے لڑکی۔انتظار کرو۔۔۔لائینیں لگیں گی قبولیت کی ان شاءاللہ۔
خیر مبارک۔۔ بہت بہت شکریہ
:bighug::bighug::bighug::rose::rose:

جاب مبارک ہو ہادیہ بہن۔۔۔ :)
بہت شکریہ بھیا:)
 

ہادیہ

محفلین
مبارک ہو-
اور اب جتنے این ٹی ایس والوں کو کوسنے دیے تھے اتنی ہی داد بھی جائے گی-
خیر مبارک:):):)
ہاہاہاہا۔۔ :noxxx::noxxx::noxxx:
چنگا یاد کرایا جی۔
قرونِ وسطیٰ میں واقعی این ٹی ایس والوں کی طویل ہجو کہی گئی تھی۔
سرجی میری پاکٹ منی بھی این ٹی ایس والوں کی نذر ہوجاتی تھی۔ اور جاب ملتی نہیں تھی تو صلواتیں ہی سنانی تھیں۔:rollingonthefloor:

تھینکس مقدس:)
 
Top