مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

ہادیہ

محفلین
وہ اردو ٹھیک نہیں کرتے، پہلے سے ٹھیک اردو میں پاور بوسٹر لگاتے ہیں۔:)
کچھ تو ہوگا بھیا۔ یا میری ٹھیک ہوجائے گی یا ان کی خراب۔۔:rollingonthefloor:
ویسے یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں وہ اپنی شاگردگی میں قبول کریں گے یا نہیں۔۔:confused2:
اگر نا کیا تو میں ان کے مراسلوں سے نقل مار مار کر کچھ سیکھ ہی لوں گی۔:laugh:
 
رانا

محفلین
کچھ تو ہوگا بھیا۔ یا میری ٹھیک ہوجائے گی یا ان کی خراب۔۔:rollingonthefloor:
ویسے یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں وہ اپنی شاگردگی میں قبول کریں گے یا نہیں۔۔:confused2:
اگر ان کی خراب ہونے کا دس فیصدی بھی امکان ہوگا تو دیگر محفلین اپنی سرتوڑ کوششیں کریں گے کہ وہ آپ کو اپنی شاگردی میں لے لیں۔:p
 
لاریب مرزا

محفلین
او رانا صیب آیا ہے۔۔ خانہ خراب کا باچہ ۔۔ ام پڑھنے میں مصروف کیا ہوگیا تم نے موقع سے فائدہ اٹھا لیاااا۔۔ شاباش لکھنے میں ایک سیکنڈ لگنا تھا مگر یہ کیا عمران خان کی طرح پورا تقریر کردیا۔ :rollingonthefloor::beating:
آپ کے اس پٹھانی لہجے سے پچھلے دنوں گزرا ایک واقعہ یاد آ گیا، اسکول کے پرنسپل آفس میں ایک فون آیا جو اتفاقاً ہم نے اٹینڈ کیا تو دوسری طرف ایک پٹھان محترم تھے اور اپنے مخصوص لب و لہجے میں فرماتے ہیں کہ ہمیں اس نمبر سے فون آیا تھا. ہم نے کہا کہ ضرور آیا ہو گا یہ اسکول ہے اور یہاں روزانہ لاتعداد کالز آتی اور کی جاتی ہیں. فرماتے ہیں کہ ہمیں بتاؤ کہ ہمیں کس نے کال کیا تھا، اسی نمبر سے آیا تھا. ہم نے پوچھا کہ محترم آپ کا کوئی بچہ اس اسکول میں پڑھتا ہے؟ تو جواب موصول ہوا "کیا بات کرتا ہے باجی، ابھی تو امارا شادی بھی نہیں ہوا"
:)
 
ہاہاہاہا
لاریب ایک بار مذاق میں ہم نے پٹھان لہجے کی نقل اتاری تھی۔ تب سے بھائی صاحب ہمارا تعلق وزیرستان سے جوڑنے پر بضد ہیں۔ جبکہ بتاچکی ہوں۔ میں پنجابی ہوں اور وہاں سے کوئی تعلق نہیں ہے میرا۔ اس لیے اب اکثر بھیا سے مذاق اسی طرح کرلیتی ہوں۔ جیسے بھیا خوش:)
 
اچھی بات ہے! :)
 
مخاطب لاریب ہیں لیکن ہم خوب جانتے ہیں کہ اصل میں آپ محفلین پر سے اپنے پٹھان ہونے کا تاثر ختم کرنا چاہ رہی ہیں۔:p لیکن بے سود ہم سب اچھی طرح جان چکے ہیں کہ آپ وزیرستان سے ہیں۔ چلیں وہاں کے کچھ واقعات تو شئیر کریں۔ دیکھیں ملالہ سوات کے واقعات لکھ لکھ کر کہاں پہنچ گئی۔ آپ بھی ہمت کریں چلیں یہیں محفل سے ابتدا کریں۔:p
 
لاریب مرزا

محفلین
لاریب مرزا بہنا آپ کہاں غائب رہتی ہیں؟ آج کل آپ کے تبصرے بھی کم کم پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ کیا سکول کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں؟؟
جی ہاں، مصروفیت کافی زیادہ ہے اسی لیے کم کم نظر آتے ہیں :)
آپ بتائیے کیسی ہیں اور کیا چل رہا ہے آج کل؟
 
ہادیہ

محفلین
مطلب یہ کہ جو بے چارے ان کی جناتی اردو سے تنگ ہیں وہ تو چاہیں گے کہ ان کی اردو خراب ہوجائے چاہے آپ کو سکھاتے ہوئے ہوجائے۔:)
واہ۔۔ نکمی مجھے ہی ثابت کرنا ہے آپ نے۔۔

مخاطب لاریب ہیں لیکن ہم خوب جانتے ہیں کہ اصل میں آپ محفلین پر سے اپنے پٹھان ہونے کا تاثر ختم کرنا چاہ رہی ہیں۔:p لیکن بے سود ہم سب اچھی طرح جان چکے ہیں کہ آپ وزیرستان سے ہیں۔ چلیں وہاں کے کچھ واقعات تو شئیر کریں۔ دیکھیں ملالہ سوات کے واقعات لکھ لکھ کر کہاں پہنچ گئی۔ آپ بھی ہمت کریں چلیں یہیں محفل سے ابتدا کریں۔:p
کیا رانا بھائی۔۔:oops:
میرا تعلق ٹمبکٹو سے ہے۔۔ اب خوش:D:p
 
Top