آپ کس شخصیت سے ملنا چاہتے ہیں اور کیوں؟

جاسمن

لائبریرین
عارف کریم پہ ایک دھاگہ بنانے کا خیال تھا کچھ عرصہ سے لیکن بوجہ نہیں بنایا۔
باقی جانے والوں کے ساتھ ساتھ عارف کریم کو اردو محفل پہ نہ پاکر عجیب سا لگتا ہے۔جب محفل کے شروع میں ان کا اوتار دیکھتے ہیں تو اداسی ہوتی ہے۔
 
خدشہ یہی تھا کہ فہرست محفلینز تک محدود نہ ہو جائے۔ :)
محفلینز میں سے تو جس سے بھی ملاقات ہو سکے، خوش آئند ہے اور وجہ یہی کہ تعلقات میں اضافہ ہو۔
محفل کے علاوہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن سے کسی نہ کسی سطح پر متاثر ہوا ہوں اور ملاقات کی خواہش بھی ہے۔ بہت سے ناموں کا تذکرہ کا یہاں کوئی فائدہ نہیں کہ مشہور افراد نہیں ہیں۔ :)
 
Jawed_ahmed_ghamdi.jpg

جاوید احمد غامدی صاحب سے۔ ان کی بات کافی حد تک سمجھ آتی ہے
 

ہادیہ

محفلین
qasim-ali-shah.png

قاسم علی شاہ سے بھی ملنے کو بہت دل چاہتا۔۔۔
نوجوان نسل کو اچھا انکریج کرتے ہیں۔۔۔۔ ہر ہر پہلو پر اس قدر خوبصورتی سے بات کرتے ہیں کہ انسان کو اپنا عکس صاف دکھائی دیتا ہے جس میں وہ اپنا محاسبہ آسانی سے کرسکتا ہے کہاں وہ صحیح ہے کہاں وہ غلط۔۔ گریٹ سکالر۔۔ مے اللہ بلسڈ ہم ود گڈ ہیلتھ اینڈ پراسپیریٹی ناٹ اونلی ان دس ورلڈ بٹ آلسو ہیرآفٹر۔۔
 
آخری تدوین:

Muhammad Qader Ali

محفلین
ملنا ملانا تو ایک دن ہوہی جائے گا، جسے اللہ پسند کرے۔
میں رحمت العالمین محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے خواب میں ملنا چاہتا ہوں
آپ میری مدد کریں اور اللہ رب العالمین سے میرے اس خواہش کے لئے دعا کریں۔
کہ اللہ رب العالمین اس خواہش کو قبول فرمائے۔ آمین
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
بھائیو بہنو ایسے تھریڈز کو بھول جاتے ہو سب۔۔ اور بھی بتائیں نا۔۔ کیا سب اتنے ہی مصروف ہوگئے ہیں کوئی کسی سے ملنا ہی نہیں چاہتا۔۔o_O:unsure:
 
Top