دو مکالموں کے لطیفے

سین خے

محفلین
کسی دن ڈانڈا پکانے کی کوشش کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ اماں بھی دیکھ لیں، پھر اماں اپنا ڈنڈا چھپا لیں گی۔

پھر وہ جو جذباتی باتیں ہوتی ہیں کہ "چلا لو اپنی، اب تو تم بڑی ہو گئی ہو"، "تم میری بات سنتی ہی کب ہو"، "جو دل چاہے کرو، میں تو تمھارے معاملے میں اب بولوں گی ہی نہیں"، "میری یہاں سنتا ہی کون ہے، کرو، جو دل چاہے کرو" ۔۔۔۔۔ ان کا کیا کروں ؟ :(:unsure:
 
پھر ان باتوں کا بہتر جواب یہ ہوسکتا ہے، "اچھا ہوا آپ نے اپنے دل کی ساری بھڑاس مجھ پر نکال لی، آخر میں آپ کے کام نہیں آؤں گی تو اور کون آئے گا؟ "
 
جاسمن

لائبریرین
ڈاکٹر نےخاتون کےمنہ میں تھرمامیٹر رکھ کر کچھ دیر منہ بند رکھنے کو کہا ،
خاتون کو خاموش دیکھ کر خاوند نےپوچھا : ڈاکٹر صاحب یہ چیز کتنےکی آتی ہے؟
ہائے عدنان پھائی! یہ اکلوتا مکالمہ ہے۔
دو مکالمے یوں ہوں گے۔
میاں بیمار بیوی کو ڈاکٹر کے پاس لے کے گیا۔
ڈاکٹر:یہ تھرمامیٹر منہ میں رکھیں۔اور اب منہ بند کر لیں۔شاباش۔
میاں:ڈاکٹر صاحب!یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟
 
جاسمن

لائبریرین
۔
(پہلا مکالمہ)ڈاکٹر:یہ تھرمامیٹر منہ میں رکھیں۔اور اب منہ بند کر لیں۔شاباش۔
(دوسرا مکالمہ )میاں:ڈاکٹر صاحب!یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟
 
ہائے عدنان پھائی! یہ اکلوتا مکالمہ ہے۔
دو مکالمے یوں ہوں گے۔
میاں بیمار بیوی کو ڈاکٹر کے پاس لے کے گیا۔
ڈاکٹر:یہ تھرمامیٹر منہ میں رکھیں۔اور اب منہ بند کر لیں۔شاباش۔
میاں:ڈاکٹر صاحب!یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟
عدنان بھائی کو ایک دو بار مزید سمجھائیے گا۔:)
یہ اکثر ایسا کرتے رہتے ہیں۔:D
 
عدنان بھائی کو ایک دو بار مزید سمجھائیے گا۔:)
یہ اکثر ایسا کرتے رہتے ہیں۔:D
ایک دو بار سے اِن کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے صاحب! :)
:nottalking:
 
ہادیہ

محفلین
عدنان بھائی کو ایک دو بار مزید سمجھائیے گا۔:)
یہ اکثر ایسا کرتے رہتے ہیں۔:D

ایک دو بار سے اِن کی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے صاحب! :)

سب میرے بھیا کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں:timeout::timeout::timeout:
کیا ہوا جو نہیں سمجھتے۔ :p
جتنی مرضی "کوشش" کرلیں کبھی نہیں سمجھیں گے:D:rollingonthefloor:
 
ہادیہ

محفلین
Top