پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

اسی دوران تیز ہوا کے باعث بار بار بیلز گرنے کے باعث اب ایمپائرز نے بغیر بیلز کے ہی میچ شروع کروا دیا ہے-
تیز ہوائیں شاہینوں کو بھی وکٹوں پر زیادہ دیر تک کھڑا نہیں رہنے دے رہی ہیں،اپنے ساتھ اڑا کر پویلین میں پہنچ رہی ہیں۔:p
PAK 87/5 ۔20.0 Ovs
 

ابن توقیر

محفلین
پریشانی کی کوئی بات نہیں،پہلا ون ڈے ان کو دینا پڑا کیونکہ میزبانوں کا دل توڑنا اچھی بات نہیں مگر دوسرا میچ "ہمارا " ہے۔سرفرازکے خیالی پلائو
 
Top