مبارکباد محمد تابش صدیقی صاحب کو عمرہ مبارک

عمرہ کی ادائیگی پر بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے تابش بھائی۔

بہت بہت مبارک ہو تابش برادر۔

بہت بہت مبارک ہو۔اللہ عبادتیں اور دعائیں قبول فرمائے۔آمین!

عمرہ کی سعادت بہت مبارک ہو محمد تابش صدیقی بھائی

بہت مبارک تابش بھائی!
آمین۔ جزاکم اللّٰہ
 
Top