بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

جگر مراد آبادی

درد بڑھ کر فغاں نہ ہو جائے
یہ زمیں آسماں نہ ہو جائے

دل میں ڈوبا ہوا جو نشتر ہے
میرے دل کی زباں نہ ہو جائے

دل کو لے لیجیے جو لینا ہے
پھر یہ سودا گراں نہ ہو جائے

آہ کیجے مگر لطیف ترین
لب تک آ کر دھواں نہ ہو جائے
شاعری لاجواب لیکن اکبر آلہ آبادی ہیں ۔ جگر نہیں ہیں
 
جنھیں آپ شاعروں کے شاعر اور ادیبوں کے ادیب کہہ رہے ہیں نجانے کون ہیں لیکن ان کی تصویر کا نام رئیس صمدانی ہے۔ :)
نبیل فاتح بھائی صاحبان ڈاکٹر ریئس صمدانی صاحب تحریر نویس ہیں۔ڈاکٹر صاحب نے سحر انصاری کا تعارف لکھا ہے۔
میری طرف سے دی گئی تصویر ڈاکٹر ریئس صمدانی کی ہے۔
 
آخری تدوین:
ابھی بہت سی تصویروں کے جواب رہتے ہیں اگر اجازت دیں تو نیو تصویریں دے دو کیا ؟؟؟
لیکن ایڈمن صاحب کا اصول ہے پہلے سوالوں کے جواب تلاش کر کے پھر آگے بڑھیں اب کیا کیا جائے ؟؟
 
Top