بارہویں سالگرہ آپ کا اسٹار کیا ہے؟

رانا

محفلین
اس سالگرہ پر ایک اسٹال ستاروں کا بھی ہونا چاہئے۔ ویسے خاکسار کی موجودگی میں مزید ستاروں کی گنجائش تو نہیں بنتی لیکن کیا حرج ہے کچھ مزید روشنی ہوجائے۔:p تویہاں آکر ذرا اپنے اپنے اسٹارز کے بارے میں بتائیں۔ اور یہ بھی بتائیں کہ کیا آپ ستاروں کے اثرات پر یقین رکھتے ہیں۔ اس طرح محدود طور پر ستاروں کے اثرات کی پرکھ بھی ہوجائے گی کہ ایک جیسے بُرج رکھنے والے محفلین کے مزاج میں کس قدر مطابقت ہے۔ :)

تو سب سے پہلے خاکسار اپنا اسٹار بتادیتا ہے۔ خاکسار کا اسٹار ’’کینسر‘‘ ہے۔ اب دیگر محفلین بھی اپنے اپنے اسٹار بتائیں۔:)
 
فہیم

لائبریرین
taurus-bull-rage.jpg
 
ہادیہ

جو آپ کا ستارا سیارہ ہے نا اس سے روشنی ہوتی دکھائی نہیں دے رہی:rollingonthefloor:
 
Top