چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

پاکستان وومین ٹیم کی جانب سے جشن کی ویڈیو سیدہ نین عابدی شکریہ است۔۔
تمام تر نیک تمنات و خواہشات پاکستان وومین ٹیم کے لئے ۔۔

 

جاسمن

لائبریرین
آج ہم نے دو مرتبہ(صبح و شام) اجتماعی دعا مانگی تھی دورہ قرآن کی محفل کے بعد کہ اللہ ہمیں عزت و مرتبہ عطا فرما۔
پاکستانی ٹیم کو شاندار کامیابی عطا فرما۔
اللہ کا بے حساب شکر ہے کہ اس نے شرف قبولیت بخشا۔
الحمداللہ۔
الحمداللہ۔
الحمداللہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top